Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 5:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
  • امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
  • پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
  • پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
Headline تازہ ترین

‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


اب خوش؟ ،  لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا

اداکارہ لائبہ خان نے اپنے نکاح اور نکاح کے فوٹو شوٹ میں شوہر کا چہرہ دکھانے سے گریز کیا تھا/ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا۔

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو مدینہ منورہ میں ہوا تھا، تاہم انہوں نے اپنے شوہر کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیا۔

اداکارہ کے نکاح کے دوپٹے پر لکھے دلہے کے نام سے معلوم ہوا کہ لائبہ خان جواد کی دلہن بن گئی ہیں۔

اس کے بعد اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ کروایا لیکن شوہر کا چہرہ  نہیں دکھایا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے بغیر کسی کا نام مینشن کیے لکھا کہ ‘اب خوش، ماشاءاللہ کہو’۔

لائبہ کی اس پوسٹ کے بعد پرستاروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026