Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 7:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام

حالیہ پوسٹس

  • وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
  • قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نظر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
  • بھارت میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے ٹیلیگرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی
  • پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
Headline تازہ ترین

گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0


گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام

فوٹو: فائل

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان  امیر مقام کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں دیگر کے ساتھ مل کر حکومت بناسکتے تھے، پیپلزپارٹی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانے کی دعوت دی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ  پہلی بار گلگت بلتستان  میں  شفاف  اور غیر جانبدار  انتخابات ہوئے،گلگت بلتستان میں دیگر کے ساتھ مل کر حکومت  بناسکتے تھے لیکن پیپلزپارٹی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانے کی دعوت دی۔

دوسری جانب  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ  میں پُر امید ہوں گلگت بلتستان میں حکومت بنا لیں گے۔

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے، اسحاق ڈار  سے ملاقات ہوئی ہے مزید بات چیت بھی ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نظر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے ٹیلیگرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود شخص کس دروازے سے زندہ باہر نکل سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا ایران معاملے میں ایک بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی وجہ امن اوراستحکام ہے: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کیلئے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خلاف آواز اٹھ گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے 1200 میل سائیکل پر سفر کرنیوالا جاپانی طالبعلم
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
امریکی انٹیلی جنس کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
6 روز قبل قتل کی جانیوالی دلہن کا قاتل اسکا بھائی نکلا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیں
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026