Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 4:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طالبان کی پالیسیوں نے تقریباً ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا

حالیہ پوسٹس

  • آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی
  • 35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ
  • میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
  • 2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
  • آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
Headline تازہ ترین

طالبان کی پالیسیوں نے تقریباً ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا

DAILY MITHAN Jan 31, 2026 0


طالبان کی پالیسیوں نے تقریباً ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا

فوٹو: فائل

طالبان  رجیم کی نااہلی اور  انتہا پسند پالیسیوں کے باعث  افغانستان کا صحت کا نظام مکمل زبوں حالی کا شکار  ہو چکا ہے، عالمی ادارہ  صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہےکہ ملک میں کروڑوں  افراد  بنیادی  علاج  سے محروم ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق طالبان دور میں 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔صرف  2025 میں 422  سے زائد اسپتال اور کلینک بند ہونے سے 30 لاکھ افراد علاج سے محروم ہوگئے۔ خواتین کے لیے طبی تعلیم و تربیت پر پابندیوں کے باعث افغان خواتین کے لیے طبی سہولیات تک رسائی تقریباً ناممکن ہو چکی ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان رجیم کی بدانتظامی نے افغانستان کو پولیو کا عالمی مرکز بنا دیا ہے جہاں اکتوبر 2025 تک 9 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 1 کروڑ 74 لاکھ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے۔

ماہرین کے مطابق طالبان کی شدت پسندی، دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی،کرپشن اور وسائل کے ضیاع کے باعث عالمی ادارے اور این جی اوز افغانستان سے کام روک چکے ہیں، جس کا براہ راست خمیازہ افغان عوام بھگت رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیجنڈ فٹبالر میسی کا کولکتہ میں نصب 70 فٹ اونچا مجسمہ ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہونگی، ایل نینو کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026