آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔
بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور آج انتقال کرگئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔
صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔


























Leave a Reply