Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 3:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
  • اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
  • شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
  • ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
  • فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
تازہ ترین

ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان

DAILY MITHAN Jan 30, 2026 0


ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان

ملاقات میں پاک ترکیے دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آر

ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے پاکستان کے ساتھ  تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جنرل ہیڈکوارٹرز آمد پر انہیں پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترکیے کے جنرل سيلچُک بيرقدار اوغلو نے ملاقات کی جس میں دفاعی، عسکری و  باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک ترکیے دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ اور تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک ترکیے برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور تاریخی روابط، باہمی اعتماد اور عوامی سطح پر مضبوط رشتوں کا ذکر کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ترکیے کے جنرل بيرقداراوغلو نے شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور نظم و ضبط کی تعریف کی۔

جنرل بيرقداراوغلو نے تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ پاک ترکیے اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے، خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیجنڈ فٹبالر میسی کا کولکتہ میں نصب 70 فٹ اونچا مجسمہ ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہونگی، ایل نینو کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
جائیداد خرید و فروخت پر ٹیکس میں بڑی کمی کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
بلوٹوتھ ڈیوائس کا نام ‘بم’ ہونے پر امریکی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، یہ معاملہ کیا ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026