لاہور: کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کی لاش واقعہ کے 6 گھنٹے بعد آؤٹ فال روڈ سیوریج لائن سے ملی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن تین مختلف مقامات پر کیا جا رہا ہے، آؤٹ فال روڈ، بھاٹی گیٹ اور موہنی روڈ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو کی 10گاڑیاں اور 25 ریسکیو اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔


























Leave a Reply