Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 8:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

حالیہ پوسٹس

  • ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
  • حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
  • بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
  • جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
  • ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
تازہ ترین

حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

DAILY MITHAN Jan 22, 2026 0


حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط لکھا لیکن ایکس نے درخواست مسترد کردی: رپورٹ/ فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے عمران خان  کا اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے ایکس کو لکھا جب کہ توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس میں سزاؤں کاحوالہ دے کر 18 اپریل 2024 کودرخواست لکھی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 نومبر 2025 کو عمران خان کی 47 ٹوٹس بلاک کرنےکیلئے ایکس کو خط  لکھا گیا،ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط  لکھا لیکن ایکس نے درخواست مسترد کردی جب کہ 27 نومبر 2025 کی 47 ٹوئٹس بلاک کی درخواست میں سے ایکس نے ایک ٹوئٹ بلاک کی ۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیز کو پاکستان میں اتھارٹی کے ساتھ رجسٹر کرنے کا کہا  لیکن سوشل کمپنیز نا رجسٹرڈ ہوئیں اور نا پاکستان میں کوئی فوکل پرسن مقرر کیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اپنے ممالک میں رجسٹرڈ سوشل میڈیا کمپنیز دوسرے ممالک کے قوانین کی خود کوپابند نہیں سمجھتیں، سوشل میڈیا کمپنیز دوسرےممالک کی شکایات بھی اپنےقوانین کے مطابق دیکھتی ہیں ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026