Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 6:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر

حالیہ پوسٹس

  • امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی
  • آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی
  • حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بن گیا
  • خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی میں مستقل نفری، انفرا اسٹرکچر اور جدید آلات کی کمی کا انکشاف
  • چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
تازہ ترین

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر

DAILY MITHAN Jan 5, 2026 0


سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو  مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر

فوٹو: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم  نے ایران کے سپریم لیڈر  آیت  اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو  مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک کے چوکس سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے، ایران کے سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک مسترد کرتا ہوں۔

 ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ   ایران کے دانشمند، دلیر اور ثابت قدم رہبر ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں۔

 رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک کے چوکس سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں ڈیجیٹل دہشت گردی، غلط معلومات اور اخلاقی بددیانتی عام ہو چکی ہے۔

 ایرانی سفیر نے ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی رائفل تھامے تصویر بھی جاری کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بن گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی میں مستقل نفری، انفرا اسٹرکچر اور جدید آلات کی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ اسمبلی کے قریب ملزمان 55 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے: تاجر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنےکیلئے رضامندی ظاہرکردی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی کا خیبرپختونخوا کو گندم فراہمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
عوامی ایکشن کمیٹی کی تاریں کہیں اور سے ہل رہی ہیں، آڈیوز بھی آئی ہیں کہ پیچھےکون ہے: اعظم نذیر تارڑ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
این ایف سی ایوارڈکو قبائلی اضلاع کیلئےاپ ڈیٹ کیا جارہا ہے، وزیراعظم نے 180 روز میں این ایف سی کو فائنل کرنےکا وعدہ کیا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
نئی ٹیموں کی شمولیت سے پی ایس ایل کی آمدن میں نمایاں اضافہ، منافع 2 ارب سے بڑھ کر ساڑھے7 ارب روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
کالعدم ایکشن کمیٹی کامطالبہ تھا حلف نامے سے یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیرکا پاکستان سے الحاق کیا جائےگا: راناثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لیڈی ایچیسن اسپتال کی ایم ایس نے پرائیویٹ بلاک مریضوں کے بجائے اپنی ساس کیلئے مختص کردیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن خودمختاری اور قومی وقار پرکسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کرےگا: ایرانی صدر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
دفاعی بجٹ پوراکرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وہ اسے پورا کرے، اپنی ذمہ داری صوبوں پر نہ ڈالے: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026