Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 7:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن خودمختاری اور قومی وقار پرکسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کرےگا: ایرانی صدر
  • دفاعی بجٹ پوراکرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وہ اسے پورا کرے، اپنی ذمہ داری صوبوں پر نہ ڈالے: بیرسٹرگوہر
  • 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
  • زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
  • گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
تازہ ترین

زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم

DAILY MITHAN Jun 10, 2026 0


زیادہ سے زیادہ  وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ زیادہ  سے  زیادہ  وسائل پیدا کرنا  اور  دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے  وسائل درکار  ہیں۔

قومی اقتصادی کونسل سے خطاب  میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ کئی ہفتوں سے مشاورت جاری ہے، صوبوں کے ساتھ مزید وسائل پیدا کرنےکے حوالے سے مشاورت ہوئی، جی ڈی پی میں تیزی کے لیے ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جس سے ایکسپورٹ بڑھیں۔

 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت میں میکرو لیول  پر بہتری آئی ہے لیکن ابھی مزید محنت کرنےکی ضرورت ہے، ٹیم ورک کےطور پر پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے، ملکی معیشت کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ، مشکلات کے باوجود کوشش کی کہ آئی ایم ایف پروگرام پرعمل پیرا رہیں، کل رات ایم ڈی آئی ایم ایف سے بات کی، انہوں نے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ۔

ان کا کہنا تھا کہ خطےکی صورتحال کی وجہ سے تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، صوبوں نے اس حوالے سے بھرپور تعاون کیا، روزگارکے مواقع، برآمدات، معاشی بہتری اور  پیداواری صلاحیت بڑھانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، تیل کی قیمتوں کی مد میں عوام کو 128 ارب روپےکا ریلیف فراہم کیا، دنیا کے کئی ممالک میں پیٹرول پمپوں  پر لائنیں دیکھنے میں آئیں، بروقت اقدامات کی وجہ سے پاکستان میں عوام کوپیٹرول دستیاب رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن خودمختاری اور قومی وقار پرکسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کرےگا: ایرانی صدر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
دفاعی بجٹ پوراکرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وہ اسے پورا کرے، اپنی ذمہ داری صوبوں پر نہ ڈالے: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی اقتصادی کونسل نے سالانہ ترقیاتی پروگرام اور اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران کے پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے پر غور شروع کردیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ کے دو ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا سپریم کورٹ سے بری
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
پاک آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرماہ نورکی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی ہوگی: اسپتال ذرائع
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
پی پی سے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
7 دن تک سمندر میں بہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سے انگلش میں بات کرنا یا سمجھنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال میں چوہوں کی وائرل ویڈیو انڈیا کی ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال کی نہیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
40 سالہ اسپنر نعمان علی پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے پلانز سے باہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026