Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 2:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسپتال میں چوہوں کی وائرل ویڈیو انڈیا کی ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال کی نہیں

حالیہ پوسٹس

  • ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
  • جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
  • اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
  • گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
  • پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
Headline تازہ ترین

اسپتال میں چوہوں کی وائرل ویڈیو انڈیا کی ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال کی نہیں

DAILY MITHAN Jun 10, 2026 0


ایکس (ٹوئٹر) اور یوٹیوب پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو اس دعویٰ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے سول اسپتال کی ہے، جہاں مریضوں اور اسپتال کے بستروں کے پاس چوہے آزادانہ گھوم رہے ہیں۔

یہ دعویٰ غلط ہے۔ یہ فوٹیج بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

دعویٰ

21 مئی 2026 کو، ایکس پر متعدد صارفین نے 32 سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ یہ کوئٹہ کے سول اسپتال کے وارڈز میں گھومتے ہوئے چوہوں کی ہے، جبکہ مریض قریب ہی آرام کر رہے تھے۔ ایک صارف نے صوبائی حکام پر زور دیا کہ وہ اس ”انتہائی خوفناک“ فوٹیج کا نوٹس لیں۔

اس آرٹیکل کے شائع کیے جانے کے وقت تک ان میں سے ایک پوسٹ کو 1 لاکھ 4 ہزار 900 سے زائد ویوز، 952 لائکس اور 621 ری پوسٹس ملے۔

یہ فوٹیج ایکس اور یوٹیوب پر دیگر صارفین کی جانب سے بھی اسی طرح کے دعووں کے ساتھ شیئر کی گئی۔

حقیقت

اس ویڈیو کا تعلق کوئٹہ کے سول اسپتال سے نہیں ہے۔

ریورس امیج سرچ کے ذریعے یہی فوٹیج بھارتی میڈیا ادارے دی ٹائمز آف انڈیا کی 16 جنوری 2026 کی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ملی۔ اس ادارے نے واضح کیا کہ یہ ویڈیو بھارت کی ریاست اتر پردیش کےگورنمنٹ میڈیکل کالج گونڈہ کے آرتھوپیڈک (ہڈیوں کے) وارڈ کے اندر کی ہے۔ یہ پوسٹ یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

ٹائمز ناؤ(Times Now)، دی انڈین ایکسپریس اور دی ٹیلی گراف انڈیا سمیت دیگر بھارتی میڈیا اداروں نے بھی اس وقت اس واقعے کی رپورٹنگ کی تھی۔ ان کی رپورٹس میں بھی اس جگہ کی شناخت گورنمنٹ میڈیکل کالج گونڈہ کے طور پر کی گئی اور بتایا گیا کہ انٹرنیٹ پر یہ فوٹیج سامنے آنے کے بعد اسپتال کے حکام نے معاملے کی انکوائری شروع کر دی تھی۔ یہ رپورٹس یہاں، یہاں اور یہاں پڑھی جا سکتی ہیں۔

ان رپورٹس میں پاکستان یا کوئٹہ کے سول اسپتال کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

فیصلہ: چوہوں کی یہ وائرل ویڈیو غلط طور پر کوئٹہ کے سول اسپتال سے منسوب کی گئی تھی۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔





Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سے انگلش میں بات کرنا یا سمجھنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
40 سالہ اسپنر نعمان علی پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے پلانز سے باہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ سرفراز کو کلین چٹ مل گئی، کپتان شان مسعود کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
سنیتا کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
کے ایم سے نے کراچی کے شہریوں سے رواں سال 4 ارب میونسپل ٹیکس کی مد میں وصول کیے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹاگرام پوسٹ پر میٹا کا الرٹ، پولیس نے خودکشی کرنیوالے نوجوان کو بچالیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال سے بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان این ایف سی اور بی آئی ایس پی کو چھیڑے بغیر مالیاتی معاہدے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
انڈس ہائی وے پر گھر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان ہونگے، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
ایران نے 3 ارب ڈالر کے اثاثے ابوظبی منتقل کرنیکی خبروں کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026