Preloader

ایل پی جی کے بعد ایل این جی بھی مہنگی ہو گئی۔

ایل این جی کی قیمت میں 6.45  ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہو گیا جس کا اوگرا نے ایل این جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سوئی ناردرن سسٹم کیلئے این جی 6.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہو گئی جس کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 25.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

سوئی سدرن سسٹم کیلئے ایل این جی 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 25.08ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *