تازہ ترین
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمیسعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
دنیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیے

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے سال 2027 کے حج سیزن کے انتظامات کے سلسلے میں تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ معاہدے طے کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس بروقت اور اہم قدم کا بنیادی مقصد دنیا بھر سے آنے والے عجاج کرام کو بہترین خدمات، رہائش، نقل و حمل اور دیگر سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے، تاکہ آئندہ سال کے حج کے انتظامات کو مزید منظم، شفاف اور مؤثر بنایا جا سکے۔

سعودی عرب سے 6 غیر ملکی خواتین سنگین الزام میں گرفتار

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے اتنی پیشگی تیاریاں عازمینِ حج کے سفر کو آسان اور پرسکون بنانے کے عزم کا مظہر ہیں۔

Source: پاکستان