تازہ ترین
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمیسعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
کھیل

پی سی بی کا دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

تہران: پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے 15 رکنی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر فاطمہ ثنا کی بطور کپتان واپسی ہوئی ہے جبکہ شین ڈیٹز ہیڈ کوچ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی، ون ڈے انٹرنیشنل سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ پاکستان ٹیم چیمپئن شپ میں 9 میچز میں 5 فتوحات کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

تمام میچز 8 سے 20 دسمبر تک روسو کے ونڈسر پارک میں کھیلے جائیں گے، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 15، 17 اور 20 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان شاہینز رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

قومی ٹیم کے 15 رکنی ویمنز اسکواڈ میں عائشہ ظفر، گل فیروزہ، مومنہ ریاست، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو،صدف شمس، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب، طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔

Source: پاکستان