Skip to content
  • Thursday, 14 May 2026
  • 12:25 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

حالیہ پوسٹس

  • انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
  • بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک
  • پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نےکینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
  • صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغہ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
  • نیتین یاہو نے ایران جنگ کے دوران امارات کا خفیہ دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی: اسرائیلی وزیراعظم آفس
تازہ ترین

2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

DAILY MITHAN Jan 9, 2026 0


2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: سال 2025 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ  شامل ہیں۔

بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔

بیورو آف امیگریشن کے مطابق2025 میں7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے، سال 2024 میں7 لاکھ 27 ہزار381 پاکستانی بیرون ملک گئے تھے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ 2025 میں 5659 اکاؤنٹنٹ، 10 ہزار 503 باورچی، 3 ہزار795 ڈاکٹر، 5946 انجینیئرز بیرون ملک گئے۔

دستاویز کے مطابق 2025 میں1640 نرسز، 1725 اساتذہ،  1 لاکھ 63 ہزار718 ڈرائیور، 6475 الیکٹریشن بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے۔

بیورو آف امیگریشن کے مطابق سال 2025 میں 4 لاکھ65 ہزار138 مزدور ، 5700 مستری ، 12703 ٹیکنیشنز، 11777 مینجر ، 2306 پلمبر،2027 ویٹر بھی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ  سال 2025 میں18 ہزار 352 اعلی تعلیم یافتہ لوگ بیرون ملک گئے، 13 ہزار657 انتہائی ہنر مند، 2 لاکھ 22 ہزار 171 ہنرمند افراد بیرون ملک  چلے گئے۔

دستاویز کے مطابق  42 ہزار257 نیم ہنرمند،4 لاکھ 66 ہزار 62 غیر ہنرمند افراد بیرون ملک گئے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ  5 لاکھ 30 ہزار 256  پاکستانی سعودی عرب، 52 ہزار 664 افراد یو اے ای، 68 ہزار 376 پاکستانی قطر،37 ہزار726 بحرین ، 6590 پاکستانی کویت،39 جنوبی کوریا گئے۔

دستاویز کے مطابق 2025 میں 1005 پاکستانی ملازمت کیلئے امریکا، 4355 برطانیہ ، 984 افراد ملازمت کیلئے جرمنی اور 813 اٹلی گئے۔

اس کے علاوہ 2025 میں2230 پاکستانی ملازمت کیلئے چین، 2210 جاپان، 1109 رومینیا گئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نےکینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغہ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کروڑوں روپےکی مبینہ مالی بےضابطگیوں کا انکشاف
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
ایران اب بھی اپنی میزائل صلاحیتوں کو 70 فیصد تک برقرار رکھے ہوئے ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کا پاکستان سے مذاکرات کا اشارہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
سلمان اکرم راجہ کا الزام
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا اے لیول ریاضی کا پرچہ ملتوی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا تذکرہ سینیٹ کمیٹی اجلاس تک جا پہنچا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی دو خواتین نے سیلنگ میں نئی تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی معیشت کا گیم چینجر ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی 16 ماہ سے خاموش
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم دفاعی نظام بھیجا، امریکی سفیر برائے اسرائیل
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے بنیادی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کی منظوری
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی اورکابل میں کوئی فرق نہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی تقریب، صدر مملکت نےاعزازات تقسیم کیے
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بنتا جارہا ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 13, 2026