تازہ ترین
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹ
تازہ ترین

کیا نئے شناختی کارڈ کیلیے گمشدہ CNIC کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی ہے؟ نادرا کی وضاحت

(21 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں میں پائی جانے والی ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کر دی۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں نیا کارڈ بنوانے کیلیے ایف آئی آر درج کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، گم یا خراب شدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے کیلیے نادرا کو کوئی دستاویز طلب نہیں کرتا۔ شہری کو صرف یہ کرنا ہے:

  • اپنا شناختی کارڈ نمبر بتائیں
  • بائیومیٹرک تصدیق کرائیں
  • شناختی کارڈ دوبارہ بنوائیں

یعنی صرف شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھے کے نشان کی تصدیق سے ہی نیا کارڈ جاری ہو جائے گا، کسی قسم کی ایف آئی آر یا اضافی کاغذات کی ضرورت نہیں۔

نادرا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں اور غلط معلومات پر یقین نہ کریں اور درست معلومات کیلیے نادرا کی آفیشل ویب سائٹ یا ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

Source: پاکستان