تازہ ترین
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹ
پاکستان

نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی ترقی اور سلامتی کےلیے ناگزیر ہے۔

یوتھ کنونشن اور پشتون قبائل مومنٹ کے اجتماعات سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بڑھتی آبادی، سہولیات کی عدم فراہمی ملک کو انتظامی و معاشی طور پر مفلوج کر رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ 16سال سے حکمران پی پی جعلی ڈومیسائل پر نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے علاقائی نوجوانوں کو تعلیم ، روزگار کے مواقع ملیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے کراچی شہر کو را کے تسلط سے آزاد کروایا ہے، اب پاکستان کے تمام مظلوم عوام کو ان کا حق دلوانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نہ ہمیں کوئی دھمکیوں سے مرعوب کر سکتا ہے نہ لسانی فسادات کروا سکتا ہے، تمام زبانیں بولنے والوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

بلاول گورنر راج، ایمرجنسی کی توسیع کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ

نوجوانوں اور پشتون قبائل موومنٹ کی نئے صوبوں کے مطالبے پر مصطفیٰ کمال نے حمایت کا اظہار کیا۔

Source: پاکستان