تازہ ترین
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹ
تازہ ترین

اکتوبر اور نومبر کا مہینہ آبنائے ہرمز پر بھاری

آبنائے ہرمز میں ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے اکتوبر اور نومبر کے دوران جہازوں پر حملوں کے سب سے زیادہ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر (یو کے ایم ٹی او) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں جہازوں پر حملوں کے 31 واقعات رپورٹ ہوئے، جب کہ رواں ماہ 18 نومبر تک 19 حملے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق زیادہ تر حملے آبنائے ہرمز کے انتہائی جنوبی حصے میں عمان کے قریب ہوئے۔ مارچ سے ستمبر تک جہازوں پر حملوں کے 53 واقعات کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، جب کہ گزشتہ مہینوں میں ماہانہ اوسطاً 10 سے 15 واقعات رپورٹ کیے گئے۔

برطانوی تیراک کا آبنائے ہرمز میں 3 روز تیراکی مکمل کرنے کا دعویٰ

امریکی میڈیا کے مطابق حملوں میں اضافے سے تیل کی ترسیل کے لیے امریکی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Source: پاکستان