Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 6:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

حالیہ پوسٹس

  • الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
  • ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
  • اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
  • حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
  • وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
Headline تازہ ترین

کراچی میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

DAILY MITHAN May 27, 2026 0


کراچی میں  پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

فوٹو:ا سکرین گریب

کراچی میں  پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ 

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم ساجد مقتولہ نادیہ کا بھائی ہے جس نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کی جان لی۔ 

دلخراش واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نادیہ پیر کے روز اپنے شوہر نجیع اللہ کے ساتھ ملیر کورٹ سے کار میں واپس جارہی تھی۔ 

اس دوران موٹر سائیکل پر 2 ملزمان قریب آئے اور پیچھے بیٹھے ملزم نے چلتی کار پر فائرنگ شروع کردی۔ موٹر سائیکل چلانے والا ملزم تاحال مفرور ہے۔ 

پولیس کا دعوی ہے کہ ملزم نے ملیر سعود آباد میں بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ بہن کی سعید گوپانگ سے ساڑھے 3 لاکھ روپے میں منگنی ہوئی تھی تاہم بہن نے پسند کی شادی کرلی تو سعید گوپانگ پیسے کی واپسی کا تقاضا کرنے لگا۔ پیسہ واپس نہ ملنے پر سعید گوپانگ کی طرف سے بہن کو قتل کرنے کی شرط رکھی گئی تھی۔ 

پولیس کے مطابق قتل کے وقت موٹر سائیکل چلانے والا شخص عابد گوپانگ ہے جو ملزم سعید گوپانگ کا حقیقی بھائی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کا مقدمہ مقتول کے بھائی عثمان کی مدعیت میں تھانا سعود آباد میں درج کرلیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبالر کو مین آف دی میچ پر انڈوں کا انعام
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام پلس سبسکرپشن سروس کو دنیا بھر میں متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026