Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 11:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈراموں میں رومانوی سین، فیصل قریشی اور جنید خان کا بیویوں کی توقعات پر دلچسپ تبصرہ

حالیہ پوسٹس

  • کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری
  • اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
  • ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
  • قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
  • سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں میں رومانوی سین، فیصل قریشی اور جنید خان کا بیویوں کی توقعات پر دلچسپ تبصرہ

DAILY MITHAN Jan 7, 2026 0


ڈراموں میں رومانوی سین، فیصل قریشی اور جنید خان کا بیویوں کی توقعات پر دلچسپ تبصرہ

فیصل قریشی اور جنید خان ان دنوں ڈرامہ کیس نمبر 9 میں کامران اور روہِت کے کرداروں کی وجہ سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں__فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور جنید خان نے بیویوں کی رومانوی توقعات پر دلچسپ گفتگو کی ہے۔

فیصل قریشی اور جنید خان ان دنوں ڈرامہ کیس نمبر 9 میں کامران اور روہِت کے کرداروں کی وجہ سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

حال ہی میں جنید خان فیصل قریشی کے نئے شروع کیے گئے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں دونوں اداکاروں نے ایک بے تکلف گفتگو کے دوران اپنی ذاتی زندگی، خصوصاً بیویوں کی جانب سے رومانوی توقعات پر کھل کر بات کی۔

بات چیت کے دوران جنید خان نے کہا کہ گھر میں ہماری بیویاں ہم سے رومانس کی توقع رکھتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ آپ ٹی وی پر جس طرح رومانس کرتے ہیں، ویسا گھر میں کیوں نہیں کرتے، وہ ڈائیلاگ ہمیں کیوں نہیں سناتے؟

جنید خان نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا مداح بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ہم حقیقی زندگی میں بھی پیدائشی رومانوی ہوتے ہیں، حالانکہ ایسا نہیں ہے۔

فیصل قریشی نے اس گفتگو میں اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم گھر میں بیویوں کے ساتھ رومانس کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ کہتی ہیں کہ ڈرامہ مت کرو، لوگ اکثر کہتے ہیں کہ آپ ٹی وی پر رومانس کرنے کے باوجود غصے والے انسان لگتے ہیں۔

اداکار نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا دراصل کبھی کبھی ساری توجہ آپ پر ہوتی ہے، جو ایک دباؤ پیدا کرتی ہے اسی وجہ سے ہم تھوڑے محتاط ہو جاتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سخت مزاج ہیں۔

اداکاروں کی اس گفتگو کو سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی مل رہی ہے، جہاں شائقین شوبز شخصیات کی حقیقی زندگی کے اس پہلو کو دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026