Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 10:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واشنگٹن میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
  • مکہ میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر ایمرجنسی سروس نے 9 منٹ میں حاجی کی جان بچالی
  • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
  • کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
  • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
Headline تازہ ترین

واشنگٹن میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا

DAILY MITHAN Mar 11, 2026 0


واشنگٹن میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین  اور ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا

فوٹو: امریکی میڈیا

امریکی دارالحکومت  واشنگٹن ڈی سی میں بدنام  زمانہ  جنسی مجرم جیفری ایپسٹین  اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

نیشنل مال میں مجسمہ معروف فلم ٹائی ٹینک کے مشہور زمانہ  پوز  میں نصب کیا گیا ہے۔

مجسمے کے ساتھ ‘Make America Safe Again’ کے بینر بھی لگادیےگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال  ستمبر کے بعد سے یہ تیسرا مجسمہ ہے جو اس جگہ نصب کیا گیا ہے۔

سنہری رنگ کے اس مجسمے میں  بدنام  زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کو ٹرمپ کے سامنےکھڑا دکھایا گیا ہے جب کہ ٹرمپ اپنے بازو  پھیلائے ہوئے ہیں۔ یہ انداز فلم ٹائی ٹینک کے ایک مشہور منظر کی نقل ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اس  مجسمےکا مقصد صدر اور سزا یافتہ جنسی مجرم کے درمیان تعلقات کی طرف توجہ دلانا ہے۔

امریکی جریدے نیوز ویک کے مطابق ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی کے بعد سے  ایپسٹین سے متعلق دستاویزات (ایپسٹین فائلز)  کے اجراء  اور ٹرمپ کے ان سے تعلقات کا معاملہ مسلسل تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ دونوں کے درمیان 1980 کی دہائی کے آخر سے لےکر 2000 کی دہائی کے اوائل تک قریبی دوستی رہی، جس کی تصدیق دونوں کی ایک ساتھ لی گئی متعدد تصاویر سے ہوتی ہے۔

تاہم 2019 میں ایپسٹین کی گرفتاری کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ میرا اس کے ساتھ کافی عرصہ پہلے اختلاف ہو گیا تھا اور  میں نے پچھلے 15 سال سے اس سے کوئی بات نہیں کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026