Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 3:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علی لاریجانی کی زندگی، جدوجہد اور سیاسی سفر پر ایک نظر

حالیہ پوسٹس

  • میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
  • کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
  • پاکستان بزنس فورم کا سپرٹیکس کو ختم کرنیکا مطالبہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجاویز بھی پیش کردیں
  • معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
  • فلپائن نے اپنی سمندری حدود میں موجود چینی جہازوں کو ہٹانے کیلئے بحری جہاز کی تعیناتی شروع کردی
Headline تازہ ترین

علی لاریجانی کی زندگی، جدوجہد اور سیاسی سفر پر ایک نظر

DAILY MITHAN Mar 19, 2026 0


علی لاریجانی کی زندگی، جدوجہد اور سیاسی سفر  پر ایک نظر

فوٹو: فائل

 بے خوف، نڈر ، بہادر ، امریکا اور اسرائیل کو للکارنے والے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی عراق کے شہر نجف میں پیدا ہوئے تھے۔

علی لاریجانی نے میتھمیٹکس اور کمپیوٹر سائنس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں انہوں نے تہران یونیورسٹی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،  جرمن فلسفی عمانویل کانٹ کے فلسفے پر وہ اکثرمضامین لکھا کرتے تھے۔

67 سالہ علی لاریجانی نے ایران کی پاسداران انقلاب میں شمولیت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر نمایاں مقام حاصل کیا، وہ ایران کی داخلی سیاست، پارلیمنٹ اور خارجہ پالیسی میں طویل عرصے سے بااثر کردار ادا کرتے رہے۔

وہ ایران کے طاقتور مذہبی و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور ایران کی سب سے طاقتور شخصیات میں سے ایک تھے، صدارتی سیاست میں بھی سرگرم رہے، متعدد بار صدارتی انتخابات میں بھی اہم امیدوار رہے۔

علی لاریجانی 5 عشروں سے ایران میں مختلف اہم عہدوں پر اہم خدمات انجام دیتے رہےتھے، انکے بارے میں کہا جاتا تھا کہ سوائے ملک کا صدر ہونے کے علی لاریجانی نے تمام بڑے عہدوں پر خدمات انجام دی تھیں۔

علی لاریجانی سکیورٹی پالیسی کے معمار اور خامنہ ای کے قریبی مشیر سمجھے جاتے تھے، وہ ایران عراق جنگ کے سابق کمانڈر اور اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائز رہے۔

شہید علی لاریجانی نے بطور اسپیکر پارلیمنٹ 12 سال تک مجلسِ شورٰی کی قیادت کی، وہ ایران کے چیف مذاکرات کار برائے جوہری پروگرام بھی رہ چکے ہیں  اور انہوں نے اوباما دور میں ہوئی نیوکلیئر ڈیل کو اس اشو  پر بہتر ہم آہنگی کی بنیاد قرار دیا تھا۔

اگست 2025 سے وہ ایرانی کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ تھے، یہ کونسل ملک کے دفاع، انٹیلی جنس اور خارجہ پالیسی امور پر نظر رکھتی ہے،  علی لاریجانی  اگست 2005 سے اکتوبر 2007 تک بھی اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے تھے،  وہ وزیرثقافت بھی رہ چکےتھے ۔

علی لاریجانی کو ایران کی قدامت پسند مگر نسبتاً معتدل سوچ رکھنے والی سیاسی شخصیت سمجھا جاتا تھا۔

علی لاریجانی کی جان کوخطرہ تھا، امریکا نے انکے سرکی قیمت مقرر کررکھی تھی مگر القدس ریلی میں وہ عام لوگوں کی طرح سڑک پر مارچ کرتے نظرآئے تھے۔

صدر ٹرمپ کی جانب سے سرکی قیمت مقررکیے جانے پر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امام حسین کا قول سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئےلکھا تھا کہ ’میں موت کو خوشی کے سوا کچھ نہیں اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو غم کے سوا کچھ نہیں سمجھتا۔‘

حالیہ بیانات میں علی لاریجانی نے کہا تھا امریکا کے برعکس ایران نے طویل جنگ کی تیاری کررکھی ہے۔

کچھ ہی روز پہلے انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ خلیجی ممالک جانتے ہیں کہ امریکا انکا وفادار نہیں اور یہ بھی کہ اسرائیل انکا دشمن ہے، اس لیے ایک لمحہ کو رک کراپنے بارے میں اور اس خطے کے مستقبل کے بارے میں سوچیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ 2026 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کیلئے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026