Skip to content
  • Wednesday, 6 May 2026
  • 9:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجےکی پارٹی نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹرکامیابی حاصل کرلی

حالیہ پوسٹس

  • حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
  • روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
  • شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
  • ’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
  • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
Headline تازہ ترین

سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجےکی پارٹی نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹرکامیابی حاصل کرلی

DAILY MITHAN May 6, 2026 0


سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجےکی پارٹی نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹرکامیابی حاصل کرلی

فوٹو: فائل

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو  میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سپر اسٹار  سے سیاست دان بننے والے معروف تامل اداکار  جوزف  وجے کی نوخیر جماعت  تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹر کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فروری 2024 میں بنائی گئی   وجےکی جماعت ٹی وی کے تامل ناڈو میں 234 میں سے108 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے،  اکثریت کے لیے  انہیں118 نشستیں درکار  ہیں۔

اس الیکشن میں ٹی وی کے تامل ناڈو میں  ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھری ہے جس سے روایتی سیاسی نظام میں بڑی دراڑ پڑگئی ہے۔ اس سے قبل یہاں  حکمران جماعت ڈی ایم کے اور  اپوزیشن جماعت اے ڈی ایم کےکا زور رہا ہے جو کہ اس مرتبہ بالترتیب 59 اور 47 نشستیں حاصل کرسکی ہیں۔

وجے خود پیرمبور اور تروچی  دونوں نشستوں سے کامیاب ہوئے۔ ان کی جماعت نے  اپنے پہلے ہی الیکشن میں تقریباً 35 فیصد (34.92 فیصد) ووٹ حاصل کیے جو ایک غیر معمولی کارکردگی ہے۔

خیال رہےکہ  وجے نے2024 میں اپنے کریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہتے ہوئے سیاست میں شمولیت اختیار کی  تاہم  ان کی سیاسی سرگرمیاں اس سے بہت پہلے شروع ہوچکی تھیں۔

2009  میں انہوں نے اپنے فین کلبزکو  فلاحی کاموں کے ایک مقبول نیٹ ورک میں تبدیل کیا۔2011 میں اس نیٹ ورک نے اے ڈی ایم کے اتحاد کی حمایت کر کے اپنی سیاسی طاقت کا ابتدائی مظاہرہ کیا۔وقت کے ساتھ ان کے فلمی ایونٹس سیاسی رنگ اختیار کرتےگئے، جہاں وہ نوجوانوں سے بے روزگاری، امتحانی دباؤ اور بدعنوانی جیسے مسائل پر بات کرتے رہے اور 2019 میں انہوں نے مودی سرکار کے شہریت ترمیمی قانون پر بھی تنقید کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر کی وہ عام ترین عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر انکا شکر گزار ہوں: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
DAILY MITHAN May 6, 2026