Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 5:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دن ہے یا رات نہیں پتہ تھا لیکن 5 وقت نماز پڑھتا تھا، 17 روز تک کان میں پھنسے رہنے والے مزدور نے روداد سنا دی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا اعلان
  • سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران
  • امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
  • چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے: شاداب خان
  • درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک
Headline تازہ ترین

دن ہے یا رات نہیں پتہ تھا لیکن 5 وقت نماز پڑھتا تھا، 17 روز تک کان میں پھنسے رہنے والے مزدور نے روداد سنا دی

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


مردان میں ماربل کی کان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 17 روز  بعد ایک مزدور کا زندہ نکل آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔

31 مارچ کو مردان کے علاقے پلوڈھیری میں ماربل کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر قیامت ٹوٹ پڑی، جب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ سے بڑے بڑے پتھر گرنے لگے، اس افسوسناک واقعے میں 8 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے اور ایک مزدور لاپتہ ہو گیا تھا۔ 

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے 8 جاں بحق اور زخمی مزدوروں کو پہلے ہی دن نکال لیا تاہم لاپتہ مزدور کی تلاش کیلئے طویل اور صبر آزما آپریشن جاری رکھا گیا اور بالآخر 16 اپریل کو 17 دن بعد سرنگ میں پھنسے اس مزدور کو زندہ حالت میں نکال لیا گیا جس نے نہ صرف اہلِ علاقہ بلکہ پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

مہمند کے اس بہادر مزدور عبدالوہاب نے کان میں 17 روز تک پھنسے رہنے کی لمہ بہ لمحہ داستان خود جیو نیوز کو بتا دی۔ 

مزدور نے بتایاکہ یہ واقعہ جس وقت پیش آیا  عصر کے ساڑھے چار بجے تھے، میں اس وقت بے ہوشی کی حالت میں بالکل نہیں تھا، پھنس گیا تو میں نے ہمت نہیں ہاری بالکل ریلیکس اور ٹھیک تھا۔

انہوں نے بتایاکہ میں 17 دن اس ملبے کے نیچے تھا، چیلنج تو تھے مگر میں نے ہار نہیں مانی اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ انشا اللہ اس جگہ سے صحیح سلامت نکلوں گا، مجھ پر ایک سیکنڈ کیلئے بھی بے ہوشی کی حالت نہیں آئی۔

ان کا کہنا تھاکہ میں نے پانچ وقت کی نماز پڑھی، مجھے یہ پتہ نہیں تھا کہ یہ دن ہے یا رات لیکن نماز پڑھتا تھا اور میں نے اپنے لیے ایک ٹارگٹ سیٹ کیا تھا، مطلب فجر کی نماز میرا ایک ٹارگٹ تھا اور دوسری نمازیں دل کی تسلی پر پڑھتا تھا جبکہ میں نے نوافل بھی پڑھے اور ذکر بھی کیا تھا۔

جان بچانے کے حوالے سے عبدالوہاب کا کہنا تھاکہ میرے پاس صرف اور صرف پانی کا سسٹم تھا اور وہ بھی بارش کا پانی تھا کیونکہ جس جگہ پر ہم کام کرتے تھے اس جگہ پر پانی کی بوندیں آتی تھیں، بارش ہوئی تھی جس سے پانی کی جو مقدار تھی وہ بڑھ گئی تھی اور روٹی کا تو کوئی چانس نہیں تھا۔

ان لمحوں کو یاد کرتے ہوئے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مزدور کا کہنا تھاکہ گھر والے ایسے ہوتے ہیں جن کے ساتھ زندگی گزرتی ہے، ماں بھی یاد آتی تھی اورباپ بھی ، والدہ یاد آئیں تومیں رویا بھی تھا کیونکہ ان دنوں وہ بیمار تھی اور اسپتال میں زیر علاج تھیں، بس میں سوچ رہا تھا کہ ان کا علاج ہو جائے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ میں نے ہمت اور امید کا ساتھ نہیں چھوڑا، میں خود سے کہتا تھا کہ انشا اللہ 10 دن بعد، 20 دن بعد، مہینہ بعد صحیح سلامت نکلوں گا، میں جس وقت اس جگہ سے نکلنے والا تھا میں نے آوازیں دیں اورمیری آوازیں اللہ نے ریسکیو کے لوگوں تک پہنچائیں۔

انہوں نے بتایاکہ جب اس جگہ سے نکالا گیا تو اس وقت میں بالکل نارمل تھا، میں جس جگہ میں رہ رہا تھا تھا وہاں پر چلنے پھرنے کی جگہ نہیں تھی، میں صرف اور صرف وضو کیلئے نکلتا تھا، میرے پاس پانی زیادہ ہوتا تو میں وضو کرتا۔

عبدالوہاب کا کہنا تھاکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتا وہ جگہ بہت خطرناک تھی، اس جگہ بار بار میں اٹھ سکتا تھا کبھی کبھی میں چکر لگاتا، میرے پاس جگہ کم تھی پاؤں میں کمزوری نہ ہو اور پاؤں رک نہ جائیں اس لیے میں چلتا پھرتا تھا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ یہ کام بہت سخت ہے اور ٹھیکیدار کو مزدوروں کا خیال رکھنا چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے: شاداب خان
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کا دوسرا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایل این جی موصول ہونے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم ہوگئی ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026