Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 3:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خطے کی تیزی سے بگڑتی صورتحال پر اجلاس، حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

حالیہ پوسٹس

  • میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
  • کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
  • پاکستان بزنس فورم کا سپرٹیکس کو ختم کرنیکا مطالبہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجاویز بھی پیش کردیں
  • معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
  • فلپائن نے اپنی سمندری حدود میں موجود چینی جہازوں کو ہٹانے کیلئے بحری جہاز کی تعیناتی شروع کردی
تازہ ترین

خطے کی تیزی سے بگڑتی صورتحال پر اجلاس، حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

DAILY MITHAN Mar 19, 2026 0


خطے کی تیزی سے بگڑتی صورتحال پر اجلاس، حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

فوٹو: پی آئی ڈی 

اسلام آباد: حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کے خطرے سے بچنے کے لیے بچت اقدام کیے جائیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں  خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کاجائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر لیفٹننٹ جنرل محمد عاصم بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ  ملکی ضروریات پورا کرنے کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے،  ملکی ضروریات کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا مزید بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ  مشرق وسطی اور خطے کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی ترسیل شدید متاثر ہو سکتی ہے،  ایندھن کی ترسیل متاثر ہونے سے نمٹنے کے لیے آئندہ دنوں میں بچت کے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ صوبوں سے مل کر جامع لائحہ عمل مرتب کیا جائے تاکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے،  بچت اور کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کے نتیجے میں عوام کو ریلیف مہیا کرنا ممکن ہوا۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ  وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے،  انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ  اشرافیہ آگے بڑھ کر ایثار اور قربانی کے جذبے کو اپناتے ہوئے بچت اور کفایت شعاری کی مثال قائم کرے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کے لیے تیار رہیں۔

اعلامیے میں حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی  اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  بچت اقدامات اپنائے جائیں تاکہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کے خطرے سے بچاجاسکے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا اور بدلتے حالات کے مطابق طرز عمل اپنانا ہو گا،  پیٹرول بچانے کےلیے کار پولنگ اپنائی جائے، نقل و حرکت اجتماعی طور پر کی جائے ، غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے اور تیل بچانے کے لیے آمد و رفت کو محدود رکھا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ 2026 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کیلئے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026