Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 12:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیل میں عمران خان کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
  • نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
  • فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
  • ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
  • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
Headline تازہ ترین

جیل میں عمران خان کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


جیل میں عمران خان کی مختلف  بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک

فوٹو: فائل

وزیر مملکت  برائے قانون  بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا  ہےکہ جو بھی علاج ہوا  وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی  اجازت  سے ہوا،  جیل کے اندر  بانی  پی ٹی آئی کی مختلف  بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے۔

 پروگرم شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانا ایک نان ایشو اور روٹین کا معاملہ ہے،  پی ٹی آئی8 فروری کے احتجاج سے متعلق معاملے کو طول دینا چاہتی ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات  خیبرپختونخوا شفیع جان کا کہنا تھا کہ آج ہم اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں اور رات یہیں رہیں گے، آج ہم نے بانی پی ٹی آئی کے معائنے کےلیے 3 ڈاکٹرز کے نام دیے مگر حکومت نہ مانی، بانی پی ٹی آئی کی صحت کو نان ایشو قرار  دینا بہت افسوسناک ہے۔

شفیع جان کا کہنا تھا کہ دن میں 3 بار  بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا جاتا ہے، ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ مذکورہ  پروسیجر 20 منٹ میں نہیں 2گھنٹے میں ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا وہ نارمل ہوا نہیں ہے،ہم اسے نارمل ہونے نہیں دیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ  ہم جو کل کرنے جارہے ہیں اس میں مجمع اکھٹا نہیں ہوگا، ہم ضمانت دیتے ہیں ذاتی معالج باہر آکر سیاسی بیان نہیں دے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
جائیداد خرید و فروخت پر ٹیکس میں بڑی کمی کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
بلوٹوتھ ڈیوائس کا نام ‘بم’ ہونے پر امریکی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، یہ معاملہ کیا ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کا بدلتا سیاسی مزاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں1248 کھلاڑیوں کی شمولیت، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا شدید بحران ختم نہ ہوسکا، شہری رُل گئے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں،طوفان اور بارش، 20 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے نشے کی حالت کو بنیاد بناکر مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کیلئے حکومت اور پی پی پی کے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوسکے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کے عشق میں لائن آف کنٹرول کے پار پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
اے این پی نے سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز مہم کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست جمع کرادی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانےکا اعلان کیا گیا، اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے منفی اثرات، پاکستان میں 70 سے 80 فیصد اداروں نے سرمایہ کاری کے فیصلےمؤخرکردیے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026