Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 5:06 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
  • آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
  • ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
  • اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
  • محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان

بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری

DAILY MITHAN Apr 5, 2026 0


بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری

فوٹو:فائل

بلوچستان اور  خیبر پختونخوا  میں توانائی کی بچت کے لیے  مارکیٹوں، شادی ہالز  اور  ریسٹورنٹس کے اوقات کار  میں تبدیلی کی ہدایات  جاری کردی گئیں۔

 بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند ہوں گی ، دواخانے اور تندور پابندی سے اس مستثنیٰ ہیں۔ شادی ہالز اور ہوٹل رات 10 بجے بند کردیے جائیں گے ۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کو عمل درآمد کرانےکی ہدایت دی ہے۔

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان حکومت  نے  پیٹرولیم مصنوعات کے اضافے کے بعد عوامی ریلیف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ایک ارب 40 کروڑ روپے سے زائد کی بچت کی ہے، صوبے کے چھوٹےکسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے 15ہزار  روپے فراہم کریں گے، پنک اور گرین بس کو ایک ماہ کے لیے فری کردیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں بھی بجلی کی بچت کے لیے اہم اقدامات کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بجلی کی بچت کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق صوبے بھر میں مارکیٹوں، پلازوں اور کمرشل مراکز کے اوقات کار مقررکیے گئے ہیں۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز  میں مارکیٹیں  رات  9 بجے اور  اضلاع  میں 8  بجے بند ہوں گی، ریسٹورنٹس،کیفے اور ہوٹلز  رات 10 بجے بند ہوں گے، ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔

اعلامیےکے مطابق شادی ہالز، مارکیز  اور ایونٹس بھی رات 10 بجے تک محدودکر دیےگئے، پرائیویٹ دفاتر، بینکس، اکیڈمیز، شاپس، جم اور دیگرکمرشل سرگرمیاں بھی پابندی میں شامل ہیں۔

زرعی و تعمیراتی سرگرمیاں، اسپتال، لیبارٹریز  اور ایمرجنسی سروسز ان پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیےگئے ہیں۔ میڈیکل اسٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، صرف ادویات کی فروخت تک محدود  ہوں گے،  تندور، پیٹرول پمپس اور پبلک ٹرانسپورٹ کو مخصوص حد تک استثنیٰ حاصل ہوگا۔

اعلامیےکے مطابق صنعتی یونٹس اورفیکٹریاں کام جاری رکھ سکیں گی، غیرضروری لائٹنگ پر  پابندی ہوگی، عمارتوں، پلازوں اور  ایونٹ مقامات پر ڈیکوریٹو اور فلڈ لائٹس کے استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے، مارکیٹس میں صرف ضروری لائٹنگ کی اجازت ہوگی، بل بورڈز، ایل ای ڈی اسکرینز  اور سائن بورڈز بند کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

کاروباری اوقات کے بعد اے سی، لفٹس اور ایسکلیٹرز کے استعمال پر پابندی ہوگی، غیرضروری کمرشل سرگرمیوں کے لیے جنریٹر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، سرکاری دفاتر میں افراد کی غیرموجودگی میں تمام برقی آلات بند  رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
ایران امریکا مذاکرات کا اگلادور جلد پاکستان کی میزبانی میں ہوگا: وزیراعظم پُرامید
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف تمام شکایات مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026