Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 9:43 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
  • مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
  • بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
  • مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
Headline تازہ ترین

اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


حال ہی میں ایکشن سے بھرپور فلم سائیکو کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے ۔کراچی میں منعقد ہونے والی ٹریلر لانچ کی تقریب میں اداکارہ  سونیا حسین  سے جیو ڈیجیٹل نے خصوصی گفتگو کی اور سیٹ کے سب سے یادگار واقعے کے بارے میں پوچھا۔

ادکارہ نے بتایا کہ سیٹ پر بہت سے سین مشکل تھے لیکن ایک سین سب سے زیادہ یادگار تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ‘مجھے شان شاہد نے کہا کہ سونیا آپ نے بھاگتے ہوئے جا کے دروازہ کھولنا ہے، لیکن اس سے پہلے میں دروازے تک پہنچتی میرا جی نے دروازہ کھول دیا’۔

اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ‘دروازہ میرے سر پر کافی زور سے لگا اور میں نیچے گرگئی جبکہ اور  بھی ایسے سینز  تھے جس میں انہیں اور میرا کو چوٹیں لگیں’۔

سونیا حسین  نے بتایا کہ ‘سینز کے دوران میرا جی کو بہت چوٹیں لگیں اور نیل بھی پڑے، وہ مکمل طور  پر کردار میں چلی جاتی ہیں، لیکن ساتھ کام کرنے کا جو تجربہ تھا وہ کافی مزے دار تھا اور مجھے بہت اچھا لگا’۔

خیال رہے کہ جیو فلمز کے بینر  تلے  ریلیز  ہونے  والی فلم سائیکو اس عید الاضحیٰ پر ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں سپراسٹار شان شاہد، سونیا حسین ، میرا، شبیر جان اور دیگر شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
روس کی ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026