تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیلیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لی
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب

تہران: پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی فضائی نگرانی میں گزرتے ہوئے 3 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔

ترجمان پاسداران انقلاب جنرل محبی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر حکم دیں تو یورپ میں امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

جنرل محبی نے کہا کہ ایران کبھی فوجی کارروائی کا ارادہ کرے تو وہ برملا اعلان سے عمل کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ فی الوقت جو کچھ ہو رہا ہے وہ دشمن کی جانب سے نفسیاتی آپریشن ہے مقصد تاثر بنانا ہے، دشمن کا مقصد نفسیاتی آپریشن کے ذریعے جارحانہ کارروائیوں کیلئے زمین ہموار کرنا ہے۔

ایران عالمی طاقتوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، قالیباف

انہوں نے کہا کہ تھکا دینے والی جنگ جاری نہیں رکھیں گے بلکہ تنازعے کو فیصلہ کن انجام تک پہنچائیں گے، موجودہ صورتحال درحقیقت جنگ کی ہی ایک کیفیت ہے۔

Source: پاکستان