برطانوی شہر ڈربی میں بھاری نژاد شہری نے گاڑی سے ٹکر مار کر 7 افراد کو زخمی کر دیا

برطانوی شہر ڈربی میں بھاری نژاد شہری نے گاڑی سے ٹکر مار کر 7 افراد کو زخمی کر دیا

یہ واقعہ 28 مارچ کی شب کو پیش آیا / اسکرین شاٹبرطانیہ میں ایک بھارتی نژاد شہری نے گاڑی سے ٹکر مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دیا جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس...
فوجی مقاصد حاصل کر چکے، جلد ایران سے نکل جائیں گے: امریکی نائب صدر

فوجی مقاصد حاصل کر چکے، جلد ایران سے نکل جائیں گے: امریکی نائب صدر

صدر ٹرمپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے، نائب صدر جے ڈیوینس/ فائل فوٹوامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے۔اپنے...
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت

سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت

فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ساتھی اداکارہ عینا آصف کے بیان کی حمایت کی ہے۔حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عینا آصف نے سینئر اداکار کے رویوں سے متعلق گفتگو کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا...
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری، بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری، بارش کا امکان

کراچی شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات۔ فوٹو فائلمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری اور شہر میں چند ایک مقامات پر...
ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار

ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار

فائل فوٹومتحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں70 برطانوی شہریوں کو  گرفتار کیا...
سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس

سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس

قالن نے قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کی بھی تعریف کی اور بو لےترکیہ پاکستانی انیشیٹیو سمیت مذاکرات کی سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے__فوٹو: فائلترکیہ کی خفیہ سروس کے سربراہ ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ایران...
مصری وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

مصری وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ اسکرین گریباسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں اور...
یوگینڈا کے آرمی چیف کی ایران کیخلاف جنگ میں اسرائیل کی جانب سے لڑنے کی پیشکش

یوگینڈا کے آرمی چیف کی ایران کیخلاف جنگ میں اسرائیل کی جانب سے لڑنے کی پیشکش

مشرق وسطیٰ میں جنگ بند ہونی چاہیے لیکن اگر اسرائیل کو تباہ کرنے یا شکست دینے کی بات کی گئی تو یوگینڈا بھی جنگ میں داخل ہو جائے گی: جنرل مہوذی۔ فوٹو فائلیوگینڈا کے آرمی چیف جنرل مہوذی کائنیروگابا نے...
پاکستان کی ثالثی اور درپیش چیلنج

پاکستان کی ثالثی اور درپیش چیلنج

فی الحال تو ایران کے پانچ نکات امریکہ کے 15 نکات پر حاوی ہو گئے ہیں۔ حالیہ جنگ کے سب فریق امن چاہتے ہیں مگر اپنی اپنی شرائط پر۔ایران کے پانچ نکات ملاحظہ ہوں۔1۔ ایران پر لگی پابندیاں فورا ً...
ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، وجہ بھی سامنے آگئی

ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، وجہ بھی سامنے آگئی

 پارلیمنٹ سمیت متعلقہ ادارےاین پی ٹی سے ایران کےدستبردارہونے پرغورکررہےہیں، واضح ہوچکاہےکہ ایران کے این پی ٹی میں رہنے کا جواز ہی نہیں بچا: ایرانی میڈیا__فوٹو: فائلایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پیھلاؤکے معاہدے این پی ٹی سے علیحدہ ہونے...
لبنان میں اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کرکے خاتون سمیت 3 صحافیوں کو قتل کردیا

لبنان میں اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کرکے خاتون سمیت 3 صحافیوں کو قتل کردیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈبل ٹریپ حملے میں پانچ طبی ورکرز کو بھی نشانہ بنایا گیا__فوٹو: ای پی اےلبنان میں اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کرکے خاتون سمیت تین صحافیوں کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  ڈبل...
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، جس کیلئے تمام صوبائی اور ضلعی ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹونیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک...
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں امریکی نیوز چینل کی ٹیم کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں امریکی نیوز چینل کی ٹیم کو حراست میں لے لیا

فوٹو: امریکی میڈیااسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں امریکی نیوز چینل سی این این کی ٹیم کو حراست میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق سی این این کی ٹیم اسرائیلی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں کی بستی گاؤں میں زمین پر...
ایران پر جنگ مسلط کرنے پر امریکا میں بڑے پیمانے پر ٹرمپ کیخلاف مظاہرے، 70 لاکھ افراد کی شرکت

ایران پر جنگ مسلط کرنے پر امریکا میں بڑے پیمانے پر ٹرمپ کیخلاف مظاہرے، 70 لاکھ افراد کی شرکت

فوٹو: رائٹرزایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نو کنگز مظاہرے کیے جارہے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطا بق امریکا بھر میں ہفتے کے روز مظاہروں میں 70 لاکھ افراد نے شرکت...
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر شدید تنقید، ایران کیخلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر شدید تنقید، ایران کیخلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

فوٹو: برنی سینڈرز فائلواشنگٹن:   امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کر رہےہیں، ایک شخص نے ملک کے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رکھاہے، ہم اپنے ملک...
امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد سے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک ہیں، علامہ طاہر اشرفی

امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد سے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک ہیں، علامہ طاہر اشرفی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی ولی عہد سے متعلق نازیبا الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے...
2008 میں بھارتی فلم کیلئے گلوکارہ شریا سے گانا ’تیرا وہ پیار‘ گوایا تھا: شجاع حیدر کا انکشاف

2008 میں بھارتی فلم کیلئے گلوکارہ شریا سے گانا ’تیرا وہ پیار‘ گوایا تھا: شجاع حیدر کا انکشاف

https://www.youtube.com/watch?v=M94pykISaLE پاکستان کے نامور میوزک ڈائریکٹر اور گلوکار شجاع حیدر نے جیو پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2008 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم روبروکیلئے گلوکارہ شریا گھوشال سے گانا ’تیرا وہ پیار‘ گوایا تھا۔شجاع حیدر نے جیو...
ایران پرکنٹرول حاصل کرنےکیلئے امریکا کو 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت ہوگی: برطانوی اخبار

ایران پرکنٹرول حاصل کرنےکیلئے امریکا کو 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت ہوگی: برطانوی اخبار

فوٹو: فائلبرطانوی اخبار  میں شائع شدہ  مضمون  میں کہا گیا ہےکہ  امریکا  اگر  واقعی ایران پر کنٹرول حاصل کرنا چاہے تو  اسے  چند  ہزار  نہیں بلکہ کم از کم 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت  پڑے گی۔برطانوی اخبار کے عالمی امور...
آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی، یہ امن کیجانب اہم قدم ہے: اسحاق ڈار

آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی، یہ امن کیجانب اہم قدم ہے: اسحاق ڈار

فوٹو: فائلنائب وزیراعظم  اور  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ  آبنائے ہرمز سے  پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ روزانہ 2 جہاز  آبنائے...
کراچی:کتےکےکاٹنے سے متاثرہ 42 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی:کتےکےکاٹنے سے متاثرہ 42 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

فوٹو:فائلکراچی کے علاقے گارڈن سے تعلق رکھنے والا ریبیزکا 42 سال کا مریض انڈس اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ترجمان انڈس اسپتال کے مطابق متاثرہ شخص کو کتےکےکاٹنےکے تقریباً ایک ماہ بعد گزشتہ رات ریبیز کی علامات ظاہر ہوئیں۔...
1 51 52 53 54 55 280