ایپل کی جانب سے مستقبل کے آئی فون میں 200 میگا پکسل کیمرے کی آزمائش

ایپل کی جانب سے مستقبل کے آئی فون میں 200 میگا پکسل کیمرے کی آزمائش

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / رائٹرز فوٹوویسے تو اینڈرائیڈ فونز میں 200 میگا پکسل کیمرا کافی عرصے سے دستیاب ہے مگر اب تک ایپل کے آئی فونز میں اتنا طاقتور سنسر استعمال نہیں کیا گیا۔مگر بہت...
اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت

اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت

فوٹو: فائلرکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا ہےکہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان  تک صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے،  بہنوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے...
ایف آئی اےکی گوجرانوالا میں کارروائی، مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرگرفتار

ایف آئی اےکی گوجرانوالا میں کارروائی، مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرگرفتار

فوٹو: ایف آئی اےایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک میں شامل بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے گوجرانوالا زون کے مطابق ملزم کا نام ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز...
سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا مؤثر طریقہ دریافت

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا مؤثر طریقہ دریافت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوآپ سگریٹ نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں مگر یہ کام مشکل محسوس ہو رہا ہے؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں...
شدید طوفان سے آسٹریلیا میں آسمان سرخ ہوگیا

شدید طوفان سے آسٹریلیا میں آسمان سرخ ہوگیا

اسکرین گریبآسٹریلیا میں طاقتور سائیکلون ناریلے کے باعث آسمان خون کی طرح سرخ ہو گیا۔جمعہ کے روز شارک بے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کہ تیز ہوائیں چلنے کے بعد چند ہی منٹوں میں دن کی...
عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا، یہ ایک بیٹے کےباپ کیلئے احساسات تھے: سہیل آفریدی

عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا، یہ ایک بیٹے کےباپ کیلئے احساسات تھے: سہیل آفریدی

ایک بیٹے کو باپ کیلئے جو تشویش ہوتی ہے یہ اس کا اظہار تھا، اس گفتگو کو جی ایس پی پلس کے ساتھ جوڑکرغلط بیانی کی جا رہی ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا— فوٹو:اسکرین گریبوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ...
کراچی کا نوجوان ایران میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوگیا، اہلخانہ کا میت وطن واپس لانےکا مطالبہ

کراچی کا نوجوان ایران میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوگیا، اہلخانہ کا میت وطن واپس لانےکا مطالبہ

فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کا رہائشی نوجوان ایران کی بندرگاہ پر اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوگیا، پانچ روز گزرنے کے باوجود میت وطن نہ پہنچ سکی، لواحقین نے حکومت سے اپنے پیارے کی میت جلد وطن لانے کی اپیل کی...
سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ

فوٹو:پی آئی ڈی اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے  پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار، مشیرقومی سلامتی...
گورنرسندھ کی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول، سہولیات اور مکمل تحفظ کی یقین دہانی

گورنرسندھ کی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول، سہولیات اور مکمل تحفظ کی یقین دہانی

نہال ہاشمی سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی جہاں معاشی ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا/ فائل فوٹوکراچی: گورنرسندھ نہال ہاشمی نے کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول، سہولیات اور مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔گورنر...
گھریلو ملازمہ نے سونا اور نقدی واپس مانگنے پر مالکن کو قتل کردیا

گھریلو ملازمہ نے سونا اور نقدی واپس مانگنے پر مالکن کو قتل کردیا

شانتی نے ریکھا کو کاروبار میں مدد کرنے کے لیے کافی مقدار میں طلائی زیورات اور نقدی ادھار دی تھی/ فوٹو بھارتی میڈیابھارت میں ایک گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اپنی مالکن کو سونا اور نقدی واپس مانگنے...
چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کو جیمنائی کا حصہ بنانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کو جیمنائی کا حصہ بنانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کا اعلان کیا / رائٹرز فوٹوگوگل نے اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو جیمنائی کی جانب سوئچ کرنے کا آسان راستہ فراہم کر دیا ہے۔گوگل کی...
گلیڈی ایٹرز کی کنگزمین کیخلاف بیٹنگ، حسن اور شامل حسین کی ففٹیز

گلیڈی ایٹرز کی کنگزمین کیخلاف بیٹنگ، حسن اور شامل حسین کی ففٹیز

شامل حسین نے 54 جبکہ حسن نواز 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حیدر آباد کنگزمین کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور کنگز مین نے 6 وکٹوں کے نقصان پر...
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر،گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر،گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ

گوادر بندرگاہ علاقائی کشیدگی کے دوران محفوظ بحری مرکزکے طور پر ابھر رہی ہے، عالمی شپنگ لائنز محفوظ متبادل کے طور پر گوادر کا رخ کرنے لگی ہیں: وفاقی وزیر۔ فوٹو فائلوفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار کا...
اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع

فوٹو: فائلاسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع ہوگئی۔ملاقات میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر...
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

اس فیصلے کا اثر ان ملکوں پر پڑے گا جو روس کے ریفائنڈ پیٹرول پر انحصار کرتے ہیں۔ فوٹو فائلماسکو: روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے...
دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ، فاتح ریسر کو 12 ملین ڈالر انعامی رقم دی گئی

دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ، فاتح ریسر کو 12 ملین ڈالر انعامی رقم دی گئی

عالمی گھڑسواری کے مقابلے میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے حصہ لیا/ فوٹو گلف نیوزدبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ  امریکی گھوڑے  نے جیت لیا۔ دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ ہوا جس میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق...
مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے

مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے

فوٹو فائلسعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل انتہائی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کا دورہ مشرق وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی کے پیش نظر انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سعودی وزیر خارجہ خصوصی طیارے...
گھر میں رومانوی فلمیں دیکھنے کی اجازت نہیں تھی: عامر خان

گھر میں رومانوی فلمیں دیکھنے کی اجازت نہیں تھی: عامر خان

عامر خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ فلمیں بہت کم دیکھتے ہیں__فوٹو: فائلبالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ میں ایک قدامت پسند گھرانے میں پلا بڑھا ہوں، بچپن میں...
پروفیسر کی کلاس میں طالبہ کو ‘شادی کی پیشکش’، لڑکی نے چپل سے پٹائی کردی

پروفیسر کی کلاس میں طالبہ کو ‘شادی کی پیشکش’، لڑکی نے چپل سے پٹائی کردی

بھارتی میڈیا کے مطابق کلاس کے دوران پروفیسر نے طالبہ سے اپنے جذبات کا اظہار کیا__فوٹو: اسکرین گریببھارتی شہر بنگلورو میں میڈیکل کالج کے ایک پروفیسر نے ایک طالبہ کو کلاس روم کے اندر شادی کی پیشکش کی جس پر ...
حکومتی فیصلوں کی بدولت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے: وزیراعظم

حکومتی فیصلوں کی بدولت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے: وزیراعظم

 عوام بچت مہم میں حکومت کا ساتھ دیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں، دفاتر اور کام کی جگہوں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائے: شہباز شریف۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے حکومتی فیصلوں...
1 50 51 52 53 54 280