فوٹو: فائل خطےکی کشیدہ صورت حال کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنےلگے، ملک میں مارچ میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے...
فوٹو: فائل راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضع مؤقف ہے سب سے پہلے پاکستان ہے، بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی نہ ہم...
فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا...
فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد پولیس نے کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملو ث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ 2 روز قبل...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔University of Massachusetts Amherst کے نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی...
ایران جنگ کے اثرات ہمارے مستقبل کو متاثر کریں گے اس لیے ہم برطانیہ کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، کئیر اسٹارمر۔ فوٹو فائلبرطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ...
فوٹو: اسکرین شاٹلاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور لیب کےکام سکیورٹی گارڈز کی طرف سےانجام دینےکا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ لیڈی ولنگڈن اسپتال کے بعد گنگا رام اسپتال کی بھی ایک متنازع ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بلڈ...
فوٹو:فائلسیشن کورٹ لاہور نےگلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانےکا حکم دے دیا۔ علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے پر میشا شفیع...
فوٹو: اسکرین گریبلاہور: قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں رنز کے انبار لگ گئے، ویمنز ڈومیسٹک کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔لاہور میں قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں کنکررز اور چیلنجرز کے درمیان میچ میں مجموعی طور...
فائل فوٹوپاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے اداکارہ دیدار کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ دیدار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ ریشم پر منفی اور...
افغان طالبان رجیم اور ٹی ٹی پی کا بھیانک گٹھ جوڑ دنیا کیلئے خطرناک ہے: دی کنورسیشن۔ فوٹو فائل آسٹریلوی جریدے دی کنورسیشن کے مطابق افغان طالبان رجیم نے دہشتگردوں کو افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے کرنے کی چھوٹ بھی...
فوٹو: فائلپنجاب میں مذہب کی جبری تبدیلی کرانے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز کے ساتھ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ...
سکھر، خیرپور، کشمور، جیکب آباد ، مٹیاری ، تھرپارکر،عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ، حیدرآباد اور دیگر مقامات میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے/ فائل فوٹوکراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش...
فوٹو: اسکرین شاٹمردان کے علاقے ننگ آباد میں ماربل مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے 8 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 8 مزدوروں کی لاشیں اور 3 کو زخمی حالت میں نکالا...
30 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 5.02 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد حصص بازار میں کاروبار 45 منٹ کے لیے معطل کر دیا گیا۔ فوٹو فائلکراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے...
فوٹو: پی سی بیلاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 11 میں منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی...
یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی اور فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ایران جنگ کے بعد سے 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا ہوا، پاکستان...
فوٹو: فائلایران نے ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے معاملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کر دی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک ہم منصب حکان فیدان کو فون کرکے دشمن کے فالس فلیگ آپریشنز سے خبردار کیا۔ایرانی...
فروری کے بلوں کا حساب 6.73 روپے فی یونٹ کی حوالہ جاتی ایندھن کی قیمت کے خلاف لگایا گیا تھا: سی پی پی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد: بجلی صارفین کو اپریل کے بلوں میں 14.37 ارب روپے کا اضافی بوجھ...
فوٹو: اسکرین گریبلاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر پیٹر سڈل کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں زیادہ فرق نہیں دیکھا یہ آسٹریلیا کی طرح ایک لیگ ہے۔لاہور میں میڈیا سے...