مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا

مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا

فوٹو: فائلمصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیرکے لیے مصنوعی ذہانت کی ایپلیکیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری دار الافتاء کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ایپلیکیشنز پر اعتماد کرنا شرعی لحاظ سے ممنوع ...
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی

لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی

بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتیجے میں بےامنی بھی لوٹ آئی اور معیشت بھی تباہ حال ہوئی: وزیراعلیٰ کے پی—فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کو پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں...
تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا

تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا

فوٹو: اسکرین شاٹوفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کا الزام مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ وادی تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہو رہا، نہ ہی نقل مکانی کی وجہ کوئی آپریشن ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے...
حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری

حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری کرلی ہے۔ذرائع  وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مذاکرات میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف اور توانائی...
لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت

لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوبیشتر افراد نمک کو اپنے کھانے کی پلیٹ میں تو دیکھتے ہیں مگر پانی کے گلاس میں نہیں۔مگر ایک تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ پینے کے پانی میں موجود...
سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا، 18 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا، سب کی ضمانت ہوگئی: ایف آئی اے حکام— فوٹو:فائلسوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے...
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان

بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان

فوٹو: فائل ممبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سر پر پہنچتے ہی بھارت میں مہلک نیپا وائرس پھیلنے لگا، وبا کے نئے کیسز سامنے آگئے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور...
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق

بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق

فوٹو: ایکسبھارت اور یورپی یونین نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں گہرے تعاون کے لیے فریم ورک پر  اتفاق کرلیا۔بھاررت اور یورپی یونین کے درمیان آج بڑے تجاری معاہدے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے جبکہ ہنر مند افراد...
محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کرینگےکس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر

محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کرینگےکس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر

فوٹو: فائلچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ  محمود  خان  اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کریں گے کس کے ساتھ اور کب مذاکرات کرنا ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ...
بھارت اور یورپی یونین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ پر اتفاق کرلیا

بھارت اور یورپی یونین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ پر اتفاق کرلیا

فوٹو: فائلبھارت اور یورپی یونین نے ایک بڑے تجارتی معاہدے پر اتفاق کرلیا جسے فریقین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ قرار دیا ہے۔  یورپی یونین کے مطابق اس معاہدے کے تحت یورپی برآمدات کے تقریباً 97 فیصد پر ٹیرف کم یا...
اب آپ گوگل فوٹوز میں اپنی تصاویر اپنی مرضی کی ویڈیو میں تبدیل کرسکتے ہیں

اب آپ گوگل فوٹوز میں اپنی تصاویر اپنی مرضی کی ویڈیو میں تبدیل کرسکتے ہیں

ایک بلاگ پوسٹ میں اس کا اعلان کیا گیا / فوٹو بشکریہ گوگلگوگل نے اپنی مقبول ایپ فوٹوز کے لیے ایک بہترین اپ ڈیٹ کی ہے جو آپ کی ساکت تصویروں کو نئی زندگی دینے کا کام کرے گی۔گوگل کی...
اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ

اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ

فوٹو: فائلمیڈرڈ: اسپین  نے 5 لاکھ غیر دستاویزی  تارکین  وطن کو قانونی حیثیت  دینےکا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی  وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز  کا کہنا  تھا کہ  حکومت ایک حکم کی منظوری دینے جارہی ہے جس...
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

فوٹو: فائلشمالی کوریا نے منگل کے روز سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے جو ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا...
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید

پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید

فوٹو: فائل بھارت کے معروف اداکار  پراکاش راج نے ہندی فلموں کو پلاسٹک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندی فلمیں صرف ظاہری چمک دمک تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پراکاش راج نے کیرالہ لٹریچر فیسٹیول کے...
وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت

وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت

فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی آئینی  عدالت  نے  پنجاب  پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم  دیا ہےکہ  90 سال  پرانے  پولیس میڈیکل رولز  پر نظرثانی کی جائے۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی اور...
ایرانی ریال کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ تک گر گیا

ایرانی ریال کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ تک گر گیا

فوٹو: فائلایران میں معاشی بحران  کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ تک گر گیا ہے...
آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

رچرڈسن نے سڈنی سکسزرز کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کیا تھا، تاہم وہ اس سیزن میں صرف 2 میچز ہی کھیل سکے—فوٹو: فائل سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر کین رچرڈسن نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔34 سالہ رچرڈسن نے...
قومی ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی ایک بار پھرپاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان

قومی ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی ایک بار پھرپاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان

فوٹو: فائل پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی قومی ٹیم نہیں بلکہ پاکستان سپر لیگ  کی ٹیم کی کوچنگ کی ذمل داریاں...
بھارت کی ایک اور ناکامی، بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا

بھارت کی ایک اور ناکامی، بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا

فوٹو: فائلبنگلادیش نے چٹاکانگ  میں  انڈین اکنامک  زون  منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس  اکنامک  زون بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں...
لاکھوں سال پرانے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت

لاکھوں سال پرانے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت

ان کو یونان میں دریافت کیا گیا / اے پی فوٹویونان میں لکڑی کے بنے ایسے اوزار ملے ہیں جن کو دنیا کے قدیم ترین لکڑی کے ٹولز قرار دیا گیا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ کے تخمینے کے مطابق یہ اوزار...