طیارے کی کریش لینڈنگ ضلع پونے میں ہوئی جس میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار بھی سوار تھے۔ فوٹو انڈین میڈیابھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
سانحہ گل پلازہ کو اب 10دن سے زیادہ ہو گئے ہیں 86لاپتہ افراد میں سے کسی کے زندہ بچ جانے کی امیدیں تو پہلے ہی دم توڑ چکی تھیں مگر پھر بھی اب تک 73لاشوں کی باقیات ملی ہیں جنکی...
الہان عمر پر اسپرے کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا—فوٹو: واشنگٹن پوسٹامریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران ایک شخص نے کوئی بدبودار مائع چیز پھینک دی۔مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی...
فوٹل: سوشل میڈیاصدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے حکام کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع، اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر بات چیت کی گئی۔صدر زرداری...
فوٹو: سوشل میڈیاصدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر...
امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو حملہ کریں گے، پاسدارن انقلاب کا دوٹوک اعلان—فوٹو: فائلامریکا کی جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقی وسطیٰ آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا۔غیر...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا۔ امریکی صدر نے آئیوا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جون میں ایران کی جوہری...
صرف نیو یارک میں 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ وفاقی دفاتر دوسرے روز بھی بند رہے، رپورٹامریکا میں برفانی طوفان نہ سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر یقینی ہے کیونکہ انہوں...
ایم کیو پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنے کا بھی اعلان کردیا—فوٹو: فائلایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات...
فوٹو: فائلاسرائیل جنگی جنون سے باز نہ آیا، وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو بھر پور اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ایران نے اسرائیل...
فوٹو: فائلآسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اورگرمی کی شدت سے جنوب مشرقی علاقوں کے جنگلات میں آگ کا خطرہ ہے۔خبر ایجنسی کےمطابق ملک بھرمیں فائر ڈینجر وارننگ جاری کی گئی ہیں، گزشتہ روز ریاست وکٹوریہ میں48.9 ڈگری...
فوٹو: فائل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن میں ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز میں شامل کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے پی سی بی آزاد پینل...
فوٹو: سوشل میڈیاابوظہبی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید گہرے کرنے پرگفتگو ہوئی اور تجارت،سرمایہ کاری،...
فوٹو: فائلیونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کے خلاف درخواست گزار اپنے بیان سے پھرگئے اور پہچاننے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے یونان کشتی حادثہ کیس کے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کی...
فوٹو: پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو ایکس اکاؤنٹپاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم ( ای سی او) کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی۔پاکستان2026 اور2027 کیلئے ای سی او کی چیئرمین شپ سنبھالے گا۔ پاکستان کی جانب سے 2025 میں ای سی او...
فوٹو: فائلبلوچستان حکومت نے صوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دے دی۔محکمہ مذہبی امور کے حکام کے مطابق محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری کے بعد محکمے کی 400 سے 450 خالی اسامیاں ختم کردی گئی...
فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شُدہ فہرست جاری کردی ہے ۔پی ایس ایل 11 کی ری ٹینشن کے لیے ڈائمنڈ ، گولڈ ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تجدید شدہ...
فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نےہمیشہ عالمی قانون کے تحت جنگ ...
فوٹو: فائل بھارت کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔اریجیت سنگھ نے اچانک پلے بیک سنگنگ سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک...