روس کا اسٹریٹیجک بمبار طیارہ TU-22سائبیریا کے ارکوسک علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بمبار طیارے کے گرنےکی تصدیق کردی۔
روسی میڈیا کے کہنا ہے کہ روسی بمبار طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا، حادثے میں بمبار طیارے پر سوار عملہ محفوظ رہا۔























Leave a Reply