Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 6:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟

حالیہ پوسٹس

  • ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
  • معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
  • آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
  • بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
  • دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
Headline تازہ ترین

آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟

DAILY MITHAN Jun 15, 2026 0


آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟

اس کی وجوہات کافی دلچسپ ہیں / فوٹو بشکریہ mental floss

آپ 20 سال پرانے ٹیلی ویژن (ٹی وی) ریموٹ کو دیکھیں اور پھر اس کا موازنہ موجودہ عہد کے کسی ریموٹ سے کریں۔

تو چند معمولی تبدیلیوں سے ہٹ کر دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آئے گا۔

درحقیقت اس عرصے میں ریموٹ کنٹرولز میں کوئی خاص فرق نہیں آیا، مزید براں ان میں زیادہ تر بٹن ایسے ہوتے ہیں جو کسی کام کے نہیں ہوتے، تو وہ کیوں اس کا حصہ ہوتے ہیں؟

اس کی وجوہات کافی دلچسپ ہیں۔

آپ ٹی وی لینا چاہتے ہیں یا کوئی بھی الیکٹرونک ڈیوائس، لوگ ہمیشہ ایسے فیچرز سے لیس ڈیوائسز لینا چاہتے ہیں جو زیادہ شاہانہ محسوس ہوں۔

اس کے برعکس ایک ریموٹ کنٹرول کم بٹنوں کے ساتھ بہت سستا محسوس ہوگا۔

تو کمپنیوں کی جانب سے اس خیال کو مدنظر رکھا گیا اور پراسرار رینبو بٹنوں کا اضافہ کر دیا جس سے آپ کو لگے کہ پیسے ضائع نہیں ہوئے۔

زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ بیشتر افراد بیشتر افراد کو ریموٹ کنٹرول کے بٹنوں میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی، کیونکہ وہ بس مخصوص بٹنوں کو ہی استعمال کرتے ہیں۔

ایک اور وجہ کمپنیوں کی جانب سے ریموٹ کی تیاری کی لاگت کو مستحکم رکھنا ہے۔

اب اگر کوئی کمپنی کم بٹنوں والا ریموٹ کنٹرول تیار کرنا چاہے گی تو اس کے لیے پلاسٹک کیسنگ کا نیا سانچا تیار کرنے کی ضرورت ہوگی جبکہ ایک مختلف سرکٹ بورڈ درکار ہوگا۔

اسی طرح ریموٹ کنٹرول ٹھیک کام کرے گا یا نہیں، اس کے لیے نئے ٹیسٹ کرنا ہوں گے۔

تو اس اضافی خرچے اور درد سر سے زیادہ آسان یہ ہے کہ پہلے سے موجود ریموٹ کنٹرول سانچے کو استعمال کیا جائے جو کہ ہر طرح کے ٹی وی پر کام کرتے ہیں۔

اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ریموٹ کنٹرول کسی طیارے کے کاک پٹ جیسا بن گیا ہے، جس میں بہت کم بٹنوں کی ضرورت ہوتی ہے مگر مجموعی طور پر 50 یا اس سے زائد بٹن ریموٹ کا حصہ ہوتے ہیں، جن میں سے بیشتر بس نمائشی ہوتے ہیں۔

ایک اور دلچسپ وجہ ریموٹ کنٹرول کا ڈارک ڈیزائن ہے۔

اکثر افراد ریموٹ کنٹرول کو تاریکی میں استعمال کرتے ہیں اور دیکھنے کی بجائے لمس پر انحصار کیا جاتا ہے۔

تو بیشتر افراد ریموٹ کنٹرولز کے بٹنوں کے ڈیزائن سے بخوبی واقف ہوتے ہیں اور اسے دیکھے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیں اور انہیں درست بٹن کی تلاش کی ضرورت نہیں ہوتی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026