Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے

حالیہ پوسٹس

  • پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
  • test123123
  • Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
  • test123123
Headline تازہ ترین

چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے

DAILY MITHAN Jun 15, 2026 0


چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے

اس منصوبے پر ابھی کام جاری ہے / فوٹو بشکریہ ڈالیان جنزہووان انٹرنیشنل ائیرپورٹ

چین اکثر اپنی تعمیرات سے دنیا کو حیران کردیتا ہے مگر اس کا نیا منصوبہ واقعی حیران کر دینے والا ہے۔

درحقیقت یہ تعمیراتی منصوبہ کسی صحرا یا شہر میں مکمل نہیں کیا جارہا بلکہ اسے پانی کے اوپر تیار کیا جار ہا ہے۔

ڈالیان جنزہووان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو جنژوو بے پر تعمیر کیا جا رہا ہے اور یہ چین کا پہلا ہوائی اڈہ ہے جسے سمندری پانیوں کے اوپر ایک مصنوعی جزیرے پر تعمیر کیا جائے گا۔

7.7 اسکوائر میل رقبے پر پھیلا یہ ائیرپورٹ آئی لینڈ اتنا بڑا ہے کہ کسی مسافر کے طیارے پر سوار ہونے سے قبل ہی دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

اصل کہانی اس کا حجم نہیں بلکہ گنجان شہر کے تجارتی راستوں کو مضبوط بنانا ہے اور یہ ثابت کرنا ہے کہ ایک مکمل ائیرپورٹ سمندر کے اوپر تیار کیے گئے جزیرے پر کام کرسکتا ہے۔

چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے

اس ائیرپورٹ کی تعمیر 2035 میں مکمل ہونے کا امکان ہے / فوٹو بشکریہ ڈالیان جنزہووان انٹرنیشنل ائیرپورٹ

ڈالیان میں پہلے سے ایک ائیرپورٹ موجود ہے جو شہر کے مرکز کے بہت زیادہ قریب ہے اور اس کے نتیجے میں مسافروں کو ٹریفک، شور، تنگ فضائی حدود اور توسیع کی جگہ نہ ہونے جیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جنزہووان ائیرپورٹ پر کام کیا جا رہا ہے اور مرکزی ہوائی اڈے کو سمندر میں منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ منصوبہ سازوں کو رن ویز، کارگو، روڈ لنک اور مستقبل میں توسیع وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ ہو۔

ابھی اس ائیرپورٹ پر 2 رن ویز اور ایک ٹی ون ٹرمینل کی تعمیر پر کام کیا جارہا ہے جہاں ہر سال 4 کروڑ 30 لاکھ مسافروں آسکیں گے جبکہ 3 لاکھ 30 ہزار طیارے لینڈ یا پرواز کرسکیں گے۔

مگر طویل المعیاد بنیادوں پر اس ائیرپورٹ میں 4 رن ویز موجود ہوں گے جبکہ اس کا ایک ٹرمینل 97 لاکھ اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلا ہوگا جہاں 8 کروڑ مسافر ہر سال آسکیں گے۔

چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے

اس منصوبے پر ساڑھے 7 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے / فوٹو بشکریہ ڈالیان جنزہووان انٹرنیشنل ائیرپورٹ

ساڑھے 7 ارب ڈالرز لاگت کے اس ائیرپورٹ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تعمیر کا 37 فیصد حصہ مکمل ہوچکا ہے۔

ساڑھے 3 ہزار بلڈرز سمندر کی سطح پر اس ائیرپورٹ کی تعمیر میں مصروف ہیں۔

اس ائیرپورٹ کے ستون 82 فٹ زیرآب نصب کیے جائیں گے جبکہ مصنوعی جزیرے کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ 60 لاکھ کیوبک گز میٹریل کی ضرورت ہے۔

اس ائیرپورٹ پر ہوائی ٹریفک کا آغاز 2035 میں ہونے کا امکان ہے جبکہ مصنوعی جزیرے پر 850 درخت لگائے جائیں گے۔

اسی طرح ائیرپورٹ کو سرسبز بھی بنایا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026