Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 3:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
  • مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد
  • آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
  • ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
دنیا

غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ

DAILY MITHAN Jun 14, 2026 0


غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ

غیر ملکی ایجنسیاں متعدد نئے جاسوسی آلات کے ذریعے حساس ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں جو ہماری قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزارت برائے ریاستی سلامتی/ فائل فوٹو

چین نے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے  ملک کے سمندروں کی نگرانی کے لیے سیسنرز سے لیس آبی جانوروں کے استعمال کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر ملکی جاسوسی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں چین کے سمندری علاقوں کی نگرانی کے لیے جدید اور غیر روایتی طریقے استعمال کر رہی ہیں جن میں سینسرز سے لیس جاسوس جانور بھی شامل ہیں۔

وزارت کی جانب سے چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ چین کے گرد سمندروں میں نظر نہ آنے والی خفیہ جنگ جاری ہے، جہاں غیر ملکی ایجنسیاں مختلف جدید جاسوسی آلات کے ذریعے حساس معلومات جمع کر رہی ہیں جو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

بیان کے مطابق استعمال کیے جانے والے طریقوں میں بڑے سمندری جانور بھی شامل ہیں، جن میں ’جاسوس کچھوے‘ اور ’جاسوس مچھلیاں‘ بھی شامل ہیں جن کے ساتھ سینسرز نصب کیے گئے ہیں۔

وزارت کا کہنا ہے کہ یہ جانور پانی کے درجہ حرارت، نمکیات اور بہاؤ کی سمت سمیت حساس معلومات حقیقی وقت میں جمع کرتے ہیں اور انہیں سیٹلائٹ کے ذریعے بیرونِ ملک منتقل کرتے ہیں۔

تاہم بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ جانور کہاں دریافت ہوئے یا انہیں کس نے اس مقصد کے لیے استعمال کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
اے آئی عہد کو اپنانے کیلئے چینی یونیورسٹی نے 12 ہزار پرانی ڈگری پروگرامز ختم کر دیے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
شارجہ پولیس نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد سے بچالیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
نشے میں دھت ڈرائیور نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے 3 بچوں کو کچل ڈالا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
دنیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیسبک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
سعودی عرب میں 1774 نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026