Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 1:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا

حالیہ پوسٹس

  • سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
  • افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
  • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
  • بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
  • 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
Headline تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو  ہرا دیا

فوٹو: اے ایف پی 

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔

میچ میں انگلینڈ نے پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے ایک  وکٹ پر 219رنز اسکور کیے، جواب میں سری لنکن ویمنز ٹیم 132رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی، اوپنر ایمی جونز اور ڈینی وائٹ ہوج نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 رنز کی بُنیاد رکھی، ایمی جونز 53 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔

دوسری وکٹ پر ڈینی وائٹ اور کپتان نیٹ شیور برنٹ نے حریف بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور میدان کے چاروں جانب اسٹروکس کھیلے۔ 

خاص طور پر ڈینی وائٹ نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 61 گیندوں پر سنچری مکمل کی، وہ 62 گیندوں کا سامنا کرنے کےبعد 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 105رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں، نیٹ شیور نے 46رنز بنائے۔

انگلینڈ کا اسکور مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ پر 219رنز رہا۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ویمنز ٹیم کی بیٹرز وقفے وقفے سے پویلین جاتی رہیں اور ٹیم اننگز کی آخری گیند پر 132رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ نیلاک شیکا سلو ا 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی جانب سے فریا کیمپ نے 4 ، سوفی ایکلسٹیون اور چارلی ڈین نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
’مجھ پر تشدد کیا گیا‘، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای قونصل خانے کی اپنے ورکرز کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک کام نہ کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
مظفرگڑھ:جلدی کچرا نہ اٹھانے پر 2 افراد کا ستھرا پنجاب کے ورکر پر بہیمانہ تشدد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری شادی کیلئے بیوی کا قتل اور اگلے دن ہی نکاح، پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دکاندار کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کی بجلی معطل
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026