Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 6:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی پی سے مذاکرات کامیاب

حالیہ پوسٹس

  • 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
  • زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
  • گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
  • قومی اقتصادی کونسل نے سالانہ ترقیاتی پروگرام اور اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی
  • ٹرمپ نے ایران کے پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے پر غور شروع کردیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ
تازہ ترین

پی پی سے مذاکرات کامیاب

DAILY MITHAN Jun 10, 2026 0


وفاق کو آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف کی اضافی رقم ملے گی: پی پی سے مذاکرات کامیاب

فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت کی تکنیکی کمیٹی کے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت تکنیکی کمیٹی کے گزشتہ روز پیپلز پارٹی سے کامیاب مذاکرات ہوئے جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل اہم مالیاتی مفاہمت طے پاگئی۔

ذرائع کے مطابق وفاق کو آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف کی اضافی رقم فراہم کی جائے گی اور قومی محاصل کی تقسیم کے لیے این ایف سی کے فارمولے میں تبدیلی نہیں ہوگی جس کے تحت وفاق رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف پر آئندہ مالی سال صوبوں کو محاصل دے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال کے اضافی محاصل وفاق کو دیے جائیں گے جب کہ صوبے گرانٹس کے لیے وفاق کو اضافی محاصل فراہم کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کا ٹیکس 13005 اور آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپے ہوگا، آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف میں 2259 ارب روپے کا اضافہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق صوبے وفاق کو 1200 ارب روپے سے زائد کی رقم گرانٹس کی مد میں فراہم کریں گے جس کے بعد وفاق آئندہ چند سال میں یہ رقم صوبوں کو واپس کرے گا، وفاق کو آئندہ مالی سال میں پنجاب سے 620 ارب روپے فراہم کیے جانے کا امکان ہے جب کہ آئندہ مالی سال میں سندھ سے 310 ارب روپے وفاق کو دیے جانے کا امکان ہے۔

دیگر صوبوں کے حوالے سے ذرائع نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں خیبرپختونخوا کے 180 ارب روپے وفاق کو دیے جاسکتے ہیں اور اگلے بجٹ میں بلوچستان کے 85 ارب روپے سے زائد وفاق کو دیے جاسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گردوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی 8 عام عادات
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی اقتصادی کونسل نے سالانہ ترقیاتی پروگرام اور اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران کے پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے پر غور شروع کردیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ کے دو ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا سپریم کورٹ سے بری
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
پاک آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرماہ نورکی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی ہوگی: اسپتال ذرائع
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
7 دن تک سمندر میں بہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سے انگلش میں بات کرنا یا سمجھنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال میں چوہوں کی وائرل ویڈیو انڈیا کی ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال کی نہیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
40 سالہ اسپنر نعمان علی پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے پلانز سے باہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ سرفراز کو کلین چٹ مل گئی، کپتان شان مسعود کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
سنیتا کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026