Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 9:52 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
  • بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
  • ایران نے 3 ارب ڈالر کے اثاثے ابوظبی منتقل کرنیکی خبروں کی تردید کردی
  • ریاست کشمیری عوام کو اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرنے کا موقع دے گی: خواجہ آصف
  • بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
Headline تازہ ترین

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی

DAILY MITHAN Jun 10, 2026 0


بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو  ون ڈے میچ میں شکست دے دی

فوٹو: اے ایف پی 

میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم  نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر کینگروز کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے میں فتح حاصل کرلی۔

3 ون ڈے میچز کی سیریز کے  پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

بنگلا دیش نے  مقررہ  50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 284  رنز اسکور کیے۔مصدق حسین نے ناقابلِ شکست 86 رنز کی اننگز کھیلی ۔کپتان نجم الحسن شانتو نے 67 رنز بنائے جبکہ تنزید حسن نے 54 رنز اسکور کیے۔

آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

تاہم ہدف کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم مشکلات کا ہی شکار رہی۔42.2 اوورز میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں پر  191 اسکور کیے تو بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا جس کے بعد کھیل شروع نہ ہوسکا اور میچ بنگلادیش کی جیت کے ساتھ ختم کر دیا گیا۔

کیمرون گرین نے 52 رنز اور ایلکس کیری نے 47 رنز بنائے۔بنگلا دیش کی جانب سے ناہید رانا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

یوں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ڈی ایل ایس میتھ کے تحت 86 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش نے  آسٹریلیا کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس سے قبل بنگلا دیش نے آخری بار 18 جون 2005 کو کارڈف میں آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
ایران نے 3 ارب ڈالر کے اثاثے ابوظبی منتقل کرنیکی خبروں کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کشمیری عوام کو اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرنے کا موقع دے گی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران، امریکا اور اسرائیل اختلافات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: چین
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر ردوبدل کا امکان، سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیلیوری رائیڈرز، ریڑھی والے گرمی کا پہلا شکار، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی!
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
صوبے وفاق کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے پر راضی ہوگئے، طریقہ کار بھی طے کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو سے رابطہ،گلگت میں لارجسٹ پارٹی کی ہی حکومت بنانے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال،کہیں دکانیں بنداورکہیں کھلی رہیں
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
فضل الہٰی کا عمران خان سے مشاورت کے بغیر صوبائی بجٹ میں ووٹ نہ دینےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں جمع تفریق کے بعد ہم 15 نشستوں پر جیتے ہیں: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
حسن خیل میں خوارجیوں کیخلاف آپریشن کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورکے شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید ارکان نے تحریک سےلاتعلقی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 14دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
’والد پاکستانی، والدہ عراقی‘، فیفا ورلڈکپ کھیلنے والا پہلا پاکستانی نژاد فٹبالر
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
طلاق کا معاملہ، راولپنڈی میں بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کسی کام کے دوران توجہ مرکوز کرنا مشکل ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ آپ کی ایک عام عادت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچزغیر تسلی بخش قرار، آئی سی سی نے ایک، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026