Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 7:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال،کہیں دکانیں بنداورکہیں کھلی رہیں

حالیہ پوسٹس

  • نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
  • بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی
  • پاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر ردوبدل کا امکان، سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی
  • ڈیلیوری رائیڈرز، ریڑھی والے گرمی کا پہلا شکار، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی!
  • امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید
Headline تازہ ترین

آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال،کہیں دکانیں بنداورکہیں کھلی رہیں

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال،کہیں دکانیں بنداورکہیں کھلی رہیں

فوٹو:ا سکرین شاٹ

کالعدم عوامی  ایکشن کمیٹی کی کال  پر  آزادکشمیر کے مختلف علاقوں  میں  جزوی  ہڑتال  رہی، کہیں دکانیں بند  اور کہیں کھلی رہیں۔

کوٹلی میں مختلف  مقامات پر پولیس  اور  مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، آنسوگیس کی شیلنگ اور  پتھراؤ سے متعدد  افراد  زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب  کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پانچ  اراکین نےکالعدم تحریک سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

سید فیصل گیلانی، احسان شبیر شانی، محسن خلیل، شبیرنگیالوی اور راجہ سلطان لا تعلقی کا اعلان کرنے  والوں  میں  شامل ہیں۔

ان افراد کا کہنا ہےکہ  وہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی حالیہ پر تشدد کارروائیوں کو دیکھتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں، آزادکشمیر کے لوگ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مزید حصہ نا بنیں۔

ادھر محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے  معلومات دینے والےکو  ایک کروڑ  روپے انعام دیا جائےگا اور اطلاع فراہم کرنے والے شخص کی شناخت  مکمل خفیہ  رکھی جائےگی۔

آزادکشمیر کے محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افرادکی فہرست میں شوکت نواز میر،عمر نذیرکشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں۔

گزشتہ دنوں آزادکشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیا تھا،7 جون کو راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 4 اہلکار شہید ہوئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر ردوبدل کا امکان، سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیلیوری رائیڈرز، ریڑھی والے گرمی کا پہلا شکار، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی!
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
صوبے وفاق کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے پر راضی ہوگئے، طریقہ کار بھی طے کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو سے رابطہ،گلگت میں لارجسٹ پارٹی کی ہی حکومت بنانے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
فضل الہٰی کا عمران خان سے مشاورت کے بغیر صوبائی بجٹ میں ووٹ نہ دینےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں جمع تفریق کے بعد ہم 15 نشستوں پر جیتے ہیں: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
حسن خیل میں خوارجیوں کیخلاف آپریشن کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورکے شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید ارکان نے تحریک سےلاتعلقی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 14دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
’والد پاکستانی، والدہ عراقی‘، فیفا ورلڈکپ کھیلنے والا پہلا پاکستانی نژاد فٹبالر
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
طلاق کا معاملہ، راولپنڈی میں بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کسی کام کے دوران توجہ مرکوز کرنا مشکل ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ آپ کی ایک عام عادت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچزغیر تسلی بخش قرار، آئی سی سی نے ایک، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں سوالیہ نشان کی جگہ کیا وقت آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر میں حالات قابو میں ہیں، لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کی جا رہی ہے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں بانی پی ٹی آئی کے اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر نے عدالت سے رجوع کرلیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026