Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 2:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں بانی پی ٹی آئی کے اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر نے عدالت سے رجوع کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
  • ملزم نے بسکٹ کا لالچ دیکر 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
  • برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
  • چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
  • علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
Headline تازہ ترین

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں بانی پی ٹی آئی کے اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر نے عدالت سے رجوع کرلیا

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں بانی پی ٹی آئی کے اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر نے عدالت سے رجوع کرلیا

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے اپارٹمنٹ کے نئے  سب لیز ہولڈر  نے عدالت  سے  رجوع کرلیا۔

شاہد نصیر  نے پراجیکٹ کے ٹاور  سی میں بانی پی ٹی آئی کا اپارٹمنٹ  سب لیز  پر حاصل کیا تھا۔

شاہد نصیر  اور  زینب احسن نےکیس میں پارٹی بننے کی درخواست  اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی ہے۔

متفرق درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ 5 سب لیز  ہولڈرز کو  انٹراکورٹ اپیل میں بطور  اپیل کنندہ  شامل کیا جائے، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹس قانونی طور پر حاصل کیے، درخواست گزاروں کو  انٹراکورٹ اپیل میں پارٹی بنانے کی اجازت دی جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ  میں متفرق درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہیں، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل بینچ سماعت کرےگا۔

عدالت نے تھرڈ پارٹی رائٹس کے تحت انٹراکورٹ اپیلوں میں اپیل کنندگان کو  اسٹے دیا ہے اور عدالت نے سب لیز ہولڈرز  اپارٹمنٹ  مالکان کو  بے دخل کرنے  سے روک  رکھا ہے۔

خیال رہے کہ  سی ڈی اے نے عمارت کی تعمیر کےلیے عمارت کی  لیز منسوخ کر دی تھی اور  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے لیز منسوخی کو قانونی قرار دیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026