گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا،گورنر مسلم لیگ ن کا ہوسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں اتحادی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم کا 60/40 کا فارمولا ہوگا۔


























Leave a Reply