Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 12:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت

حالیہ پوسٹس

  • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
  • انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
  • غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
Headline تازہ ترین

ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

اپنا ہاتھ اوپر کریں اگر آپ مصروف صبح کے باعث ناشتہ نہیں کرتے یا دوپہر کو کھانے کا وقت مقرر نہیں یا سہ پہر میں بے وقت بھوک لگنے پر کچھ کھا لیتے ہیں یا رات کو کھانا دیر سے کھاتے ہیں؟

اگر ہاں تو ایسا صرف آپ نہیں بلکہ متعدد افراد کرتے ہیں اور موجودہ عہد میں یہ عام غذائی عادات بن چکی ہیں۔

مگر کھانے کا کوئی وقت نہ ہونا صرف بھوک پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ دماغ پر بھی براہ راست منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

دماغ ہمارے جسم کا سب سے زیادہ توانائی استعمال کرنے والا عضو ہے جو کہ روزمرہ کی 20 فیصد توانائی کو خرچ کرتا ہے۔

غذا دماغ کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہے اور ایندھن کی فراہمی روزانہ متاثر ہونے سے دماغی صحت متثر ہوتی ہے۔

درحقیقت اس کے نتیجے میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل آف ایفیکٹیو ڈس آرڈرز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے کا وقت دماغی صحت کے حوالے سے بہت زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ غذا کے استعمال کا وقت نہ ہونے سے ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہونے کا امکان نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔

اس تحقیق میں 21 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا تھا اور 2014 سے 2022 کے دوران ان کی غذائی عادات کا ڈیٹا سرویز کے ذریعے حاصل کیا گیا۔

تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ کھانے کے مستقل اوقات کس حد تک دماغی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے غذائی عادات اور دماغی صحت سمیت عمر، جنس، آمدنی، تمباکو نوشی، جسمانی سرگرمیوں، جسمانی وزن اور دیگر عناصر کا جائزہ لیا گیا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ غذائی عادات میں کوئی معمول نہ ہونے سے ڈپریشن کی علامات سے متاثر ہونے کا خطرہ 55 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

یہ خطرہ مردوں، تمباکو نوشی کے عادی افراد اور رات گئے کھانا کھانے والوں میں زیادہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ اکثر ناشتہ نہ کرنے اور ڈپریشن کی علامات سے متاثر ہونے کے درمیان تعلق موجود ہے۔

تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں، دالوں، پھلیوں، دودھ یا اسے بنی مصنوعات اور پروٹین سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے کھانے کے مستقل اوقات نہ ہونے سے پہنچنے والے نقصان سے کسی حد تک تحفظ ملتا ہے۔

تحقیق میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کھانے کا وقت کیا ہونا چاہیے، مگر یہ ضرور کہا گیا کہ ان اوقات میں تسلسل ہونا ضروری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پی پی نے ایک دوسرے کی بیشتر بجٹ تجاویز سے اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے 19 اثرات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
ترجمان آئی جی آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
طالبلعموں سے متاثر ہوکر یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنیوالی خاتون نے خود پڑھ کر ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
عراق اور شام کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ اور عام چارجنگ میں سے اینڈرائیڈ فون کے لیے بہتر کونسی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026