Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 12:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار

حالیہ پوسٹس

  • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
  • انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
  • غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
Headline تازہ ترین

پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


پاکستان کا برطانیہ  میں مقیم  بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر  پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  پاکستان  نے برطانیہ  میں  مقیم  بعض  تارکین وطن کے آزادکشمیر   پر  غیرذمہ دارانہ بیانات  پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ  پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے بارے میں غیرضروری ریمارکس مسترد کرتا ہے، ان افراد کو مشورہ  ہے پاکستان  اور آزادکشمیرکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں، یہ افراد اپنے ملک کی مثبت ترقی میں کردار ادا کریں۔

ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان بعض برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیانات  اور  سوالات کا بھی نوٹس لیتا ہے، یہ بیانات برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے اس مسئلےکے تاریخی پس منظر سے عدم واقفیت کے عکاس  ہیں،  نوآبادیاتی دور کی سوچ رکھنے والوں کو  یاد دلانا ضروری ہے پاکستان خودمختار  اور  جمہوری ریاست ہے، پاکستان دیگرممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر یقین رکھتا ہے، پاکستان دوسروں سے بھی اسی طرز عمل کی توقع کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان اور آزاد کشمیر حکومتیں شہریوں کے پرامن اجتماع کا احترام کرتے ہیں، آزادی اظہار  اور جمہوری عمل میں شرکت کے آئینی حقوق کو  بھی مکمل طور پر تسلیم اور ان کا  احترام کرتے ہیں۔ توڑپھوڑ،عوامی خدمات خصوصاً اسپتالوں کو  نقصان پہنچانا کسی صورت قابل قبول نہیں،  بے گناہ شہریوں یا قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کا قتل بھی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان برطانوی حکومت  سے مطالبہ کرتا ہےکہ کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے  والوں کو  باز رہنےکی تلقین کرے، برطانوی حکومت  ایسے افراد کو جمہوری عمل، عدالتی فیصلوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرنے کی ہدایت دے، آزاد کشمیر  اورپاکستان کے آئین، جمہوری اقدار، عدالتی فیصلوں اور قانون کی بالادستی کی ضمانت دیتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پی پی نے ایک دوسرے کی بیشتر بجٹ تجاویز سے اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے 19 اثرات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
ترجمان آئی جی آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
طالبلعموں سے متاثر ہوکر یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنیوالی خاتون نے خود پڑھ کر ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
عراق اور شام کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ اور عام چارجنگ میں سے اینڈرائیڈ فون کے لیے بہتر کونسی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026