Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 4:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
  • بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہیں کرسکتے :اسلام آباد ہائیکورٹ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان
  • متعدد اشیاء تھرڈ شیڈول میں شامل، جی ایس ٹی کے نفاذ سے کیا کیا مہنگا ہوگا؟
  • معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ
دنیا

پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا

DAILY MITHAN Jun 7, 2026 0


پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا

فوٹو: فائل

پیٹاگون کو  خدشہ  ہے کہ  اسرائیل نے امریکی حکام کی  جاسوسی بڑھادی ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کی رپورٹ کے مطابق پیٹاگون نے  اسرائیل کے لیے اپنی کاؤنٹر انٹیلیجنس خطرے کی درجہ بندی کو ممکنہ حد تک بلند ترین سطح تک بڑھا دیا ہے، کیونکہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیل امریکی حکام کے خلاف زیادہ جارحانہ جاسوسی سرگرمیاں کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی نے  اسرائیل کی خطرے کی درجہ بندی کو  انتہائی سنگین  سطح پر کردیا ہے۔  اس اقدام کی بنیادی وجہ  یہ خدشات  ہیں کہ اسرائیل خاص طور پر سینئر امریکی حکام کی نگرانی کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات، خاص طور پر ایران کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کی اندرونی مشاورت اور فیصلوں سے آگاہی حاصل کی جاسکے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ  ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کی اس تجزیاتی رپورٹ میں ایک  سات صفحات  پر مشتمل دستاویز  بھی شامل ہے جس میں چند ایسے واقعات کی تفصیل دی گئی ہے جنہوں نے امریکی خدشات میں اضافہ کردیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بڑھتی ہوئی احتیاط ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کے درمیان ایران کے ساتھ جنگ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے حوالے سے اختلافات اور کشیدگی رپورٹ کی جا رہی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق اسرائیل خاص طور پر اس بات میں دلچسپی رکھتا ہے کہ آیا ٹرمپ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرتے ہیں یا جنگ کے خاتمے کے لیے کسی مذاکراتی حل کی طرف جاتے ہیں۔

واشنگٹن میں موجود اسرائیلی سفارت خانے نے ان الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعویٰ بالکل جھوٹا ہے کہ اسرائیل امریکی حکام کے خلاف جاسوسی کرتا ہے۔

دوسری جانب پینٹاگون  نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے اس رپورٹ کو غلط قرار دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
نشے میں دھت ڈرائیور نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے 3 بچوں کو کچل ڈالا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
دنیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیسبک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
سعودی عرب میں 1774 نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں اسرائیلی حکام ملوث ہیں: اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
خواتین کے حقوق کیلئے ہونیوالے احتجاج پر سکیورٹی اہلکاروں کا کریک ڈاون، ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026