Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 1:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی

حالیہ پوسٹس

  • پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
  • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
  • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
  • مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
  • امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
دنیا

نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


بھارت: نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی

رامو گجر لڑکی کو لالچ دے کر پہاڑی کے قریب ایک ویران جگہ لے گیا تھا جہاں اس نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا: پولیس/ فائل فوٹو

 بھارت میں ایک کمسن عمر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کو جلا دیا گیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں یہ ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 9 ویں جماعت کی طالبہ 15 سالہ لڑکی 28 مئی کو لاپتا ہوئی۔

اہل خانہ نے شک کی بنا پر رامو گجر نامی نوجوان کا رابطہ نمبر دریافت کرنے کے بعد تلاش شروع کی لیکن اس کا پتا نہیں چل سکا جس کے بعد پولیس میں لڑکی کے لاپتا ہونے کی شکایت درج کرائی گئی۔

پولیس کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا کہ رامو گجر لڑکی کو لالچ دے کر پہاڑی کے قریب ایک ویران جگہ لے گیا تھا جہاں اس نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزمان نے اپنے جرم کا  اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور پھر پکڑے جانے کے خوف سے اسے قتل کیا ، ملزمان نے  ثبوت مٹانے کیلئے 29 مئی کو لاش پر پیٹرول ڈال  کر آگ لگا دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 8 زوردار دھماکے، 4 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل شخص قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
’عالیشان محل، شاہی پروٹوکول ‘ دبئی میں جعلی شہزادی نے تاجر کو لوٹ لیا، 4 کارندے گرفتار، خاتون فرار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
امریکی میڈیا کا ایرانی صدر کے مستعفی ہونے کا دعویٰ، پاسداران انقلاب نے تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
میانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026