لاہور:کینال روڈ پر چوبچہ ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب ہوگیا۔
اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث پھاٹک سے گزرنے والی مال گاڑی کے ڈرائیور نےکچھ دیرانتظاربھی کیا تاہم انتظار کے بعد ڈرائیور کھلے پھاٹک سےہی مال گاڑی گزارکرلےگیا۔
مال گاڑی گزرنےکےدوران کینال روڈ سےگزرنے والی ٹریفک پھاٹک پر رکی رہی۔


























Leave a Reply