Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 5:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلومیٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
  • اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی، تاریخی الشقیف قلعے پر اسرائیلی پرچم لہرا دیا
  • یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
  • ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
  • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
دنیا

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلومیٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

DAILY MITHAN May 31, 2026 0


اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلومیٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے جارہے ہیں جس پر اسرائیلی فوج نے اسکول اور ساحل بند کردیے/ فائل فوٹو

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اہم پہاڑی علاقے اور بیفورٹ قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل 2 ہزار اسکوائر کلو میٹر پر مشتمل لبنان کے 20 فیصد علاقے پر قبضہ کرچکا ہے جبکہ نبطیہ شہر کے مزید علاقے خالی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور صیہونی افواج کی جانب سے بمباری  بھی کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتا یا کہ صیہونی فوج 26 سال بعد پہلی بار لبنان سرحد میں اتنا اندر تک گھسی ہیں۔

لبنانی میڈیا کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے گھروں میں سوئے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

ادھر لبنانی وزیر اعظم نے اسرائیلی قبضے کی مذمت کی جبکہ مصر نے لبنان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ بھی کیا۔

دوسری جانب حزب اللہ کی جانب سے  شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے جا رہے ہیں جس پر اسرائیلی فوج نے اسکول اور ساحل بند کردیے جبکہ جنوبی لبنان میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی، تاریخی الشقیف قلعے پر اسرائیلی پرچم لہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کانسرٹ اچانک منسوخ کردیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں عام فلسطینیوں کا قتل معمول بن گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
مودی کو غنڈہ کہنے پر بزرگ مسلمان شہری کو گرفتار کر لیاگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
قیدیوں پر جنسی تشدد، اسرائیلی سکیورٹی فورسز اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
رواں سال 17 لاکھ7ہزار 301 افراد نےفریضہ حج اداکیا، سعودی محکمہ شماریات
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026