Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 2:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
  • پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
  • پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
  • کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
دنیا

ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف

DAILY MITHAN May 30, 2026 0


ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف

فائل فوٹو

ٹیکساس: وائٹ ہاؤس کی جانب سے متعارف کرائی گئی متنازع ویب سائٹ Aliens.gov نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بھر کے 12 ہزار شہروں اور قصبوں میں تقریباً پانچ لاکھ افراد کو گرفتار کیا تاہم ویب سائٹ کے اپنے اعداد و شمار نے اس وقت نئی بحث چھیڑ دی جب یہ انکشاف سامنے آیا کہ گرفتار شدگان میں 700 سے زائد امریکی شہری بھی شامل ہیں۔

وائٹ ہاؤس نے”They Walk Among Us” (وہ ہمارے درمیان چلتے پھرتے ہیں) کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کرنے کے بعد Aliens.gov ویب سائٹ لانچ کی۔

 ابتدا میں سوشل میڈیا صارفین نے گمان کیا کہ شاید یہ UFOs یا خلائی مخلوق سے متعلق کوئی اعلان ہوگا، تاہم بعد میں واضح ہوا کہ ویب سائٹ دراصل ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائیوں کو اجاگر کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔

‎ویب سائٹ کے مطابق آئی سی ای نے ملک بھر میں لاکھوں افراد کو گرفتار کیا لیکن ڈیٹا کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ کم از کم 715 مقامات پر گرفتار افراد میں امریکی شہری بھی شامل تھے، جبکہ 83 مقامات پر درج تمام گرفتار شدگان امریکی شہری تھے۔ 

اس انکشاف کے بعد ناقدین نے ویب سائٹ کے اعداد و شمار اور طریقہ کار پر سوالات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔

‎ویب سائٹ میں مختلف شہروں کے ساتھ گرفتار شدگان کے مبینہ جرائم بھی درج کیے گئے ہیں، ہزاروں مقامات پر “امیگریشن خلاف ورزی” بنیادی الزام کے طور پر درج ہے جبکہ متعدد مقامات پر “عوامی امن میں خلل” جیسی خلاف ورزیاں بھی شامل کی گئی ہیں تاہم پانچویں حصے سے زائد مقامات پر کسی قسم کے فوجداری الزامات کا اندراج ہی موجود نہیں۔

مزید حیران کن امر یہ ہے کہ امریکی علاقے پورٹو ریکو کو بعض مقامات پر الگ دائرہ اختیار کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور ایک جگہ اسے ان غیر ملکی علاقوں کی فہرست میں بھی شامل کر دیا گیا جہاں سے گرفتار شدگان تعلق رکھتے تھے، حالانکہ پورٹو ریکو کے باشندے امریکی شہری ہوتے ہیں۔

‎بعد ازاں وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ویب سائٹ کا ڈیٹا محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی سے حاصل کیا گیا تھا اور ابتدائی مرحلے میں اس میں چند ایسے مقدمات بھی شامل ہو گئے تھے جو امیگریشن سے متعلق نہیں تھے، وضاحت کے بعد ویب سائٹ کے ڈیٹا میں تبدیلی کی گئی اور گرفتاریوں کی تعداد میں 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد کی کمی واقع ہوئی۔

‎دوسری جانب انسانی حقوق کے کارکنوں اور امیگریشن پالیسی پر نظر رکھنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صرف خطرناک مجرموں کے خلاف کارروائی کا مؤقف سرکاری اعداد و شمار سے مکمل طور پر ثابت نہیں ہوتا۔

مختلف تحقیقی رپورٹس کے مطابق حالیہ عرصے میں ایسے افراد کی گرفتاریوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے جن کے خلاف کوئی فوجداری سزا موجود نہیں تھی، جبکہ 170 سے زائد امریکی شہری بھی امیگریشن حکام کی کارروائیوں کی زد میں آ چکے ہیں۔

‎تحقیقی جریدے WIRED نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ویب سائٹ پر موجود “Encounter Counter” بھی حقیقی اعداد و شمار کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ یہ ایک مصنوعی شمارندہ ہے جسے ویب سائٹ کے کوڈ کے ذریعے بڑھایا جاتا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق اس میں دکھائی جانے والی تعداد سرکاری گرفتاریوں کے اعداد و شمار سے کئی گنا زیادہ ہے۔

‎ناقدین کے مطابق Aliens.gov امیگریشن کے مسئلے کو سیاسی رنگ دینے اور تارکینِ وطن کو غیر انسانی انداز میں پیش کرنے کی ایک کوشش ہے، جبکہ حامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ ویب سائٹ امریکی عوام کو امیگریشن نفاذ کی کارروائیوں سے آگاہ کرنے کیلئے بنائی گئی ہے تاہم اس میں موجود تضادات اور متنازع اعداد و شمار نے اس کی ساکھ پر کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
قیدیوں پر جنسی تشدد، اسرائیلی سکیورٹی فورسز اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
رواں سال 17 لاکھ7ہزار 301 افراد نےفریضہ حج اداکیا، سعودی محکمہ شماریات
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026